حافظ ابن حجر عسقلانی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حافظ ابن حجر سے رجوع مکرر)
پیدائش: 1372ء
انتقال: 1449ء
محدث ۔ مصر میں پیدا ہوئے۔ علوم حدیث میں سند شمار ہوتے ہیں۔ نامور مورخ اور شافعی فقیہہ تھے۔ طلب علم کے سلسلے میں متعدد بار مصر ، شام ، حجاز اور یمن کا سفر کیا اور اس شوق کے باعث حافظ عصر کے لقب سے مشہور ہوئے۔
تصانیف [ترمیم]
ان کی کتابوں کی تعداد 150 سے اوپر بتائی جاتی ہے۔ مشہور کتابیں درج ذیل ہیں۔