سرسید مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سر سید مسجد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کیمپس کے قلب میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ سرسید ہال کے اندر واقع ہے۔ [1] سرسید احمد خان کا مقبرہ بھی مسجد کی دیواروں کے اندر ہے۔ جامع مسجد کی تعمیر یونیورسٹی کے بانی نے 1879 میں شروع کیا تھا اور اس کی تکمیل جنوری 1915. میں ہوئی۔ [1] مسجد کا ڈیزائن لاہور کی بڑی مغل بادشاہی مسجد سے مشابہ ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Renovation of University Jama Masjid"۔ www.amu.ac.in