آئین ساز ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آئین ساز ملک یا دستور ساز ملک (Constituent Country) ایک اصطلاح ہے، جو بعض اوقات ایک ایسے ملک کے لیے استعمال کی جاتی جو خود ایک بڑے سیاسی وجود کا ایک حصہ ہوتا ہے جسے خود مختار ریاست کے طور جانا جاتا ہے۔

وحدانی ریاستوں میں

ڈنمارک

فرانس

نیدرلینڈز

نیوزی لینڈ

مملکت متحدہ

وفاقی ریاستوں میں

سوویت یونین

نقشہ سوویت ریاستیں 1956-1991

سوویت اشتراکی جمہوریہ رکن من آبادی
(1989)
آبادی/
سوویت اتحاد آبادی
(%)
رقبہ
(km²)
(1991)
رقبہ/
سوویت اتحاد رقبہ
(%)
دار الحکومت

آزاد ریاست
شمار

Flag of Russian SFSR روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ 1922ء 147,386,000 51.40 17,075,400 76.62 ماسکو  روس 1
Flag of Ukrainian SSR یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1922ء 51,706,746 18.03 603,700 2.71 کیف
(خارکیف قبل 1934)
 یوکرین 2
Flag of Uzbekistan SSR ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ 1924ء 19,906,000 6.94 447,400 2.01 تاشقند
(سمرقند قبل 1930)
 ازبکستان 4
Flag of Kazakhstan SSR قازق سوویت اشتراکی جمہوریہ 1936ء 16,711,900 5.83 2,727,300 12.24 الماتی  قازقستان 5
Flag of Belarusian SSR بیلاروس سوویت اشتراکی جمہوریہ 1922ء 10,151,806 3.54 207,600 0.93 منسک  بیلاروس 3
Flag of Azerbaijan SSR آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ 1936ء 7,037,900 2.45 86,600 0.39 باکو  آذربائیجان 7
Flag of Georgian SSR جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1936ء 5,400,841 1.88 69,700 0.31 تبلیسی  جارجیا 6
Flag of Tajikistan SSR تاجک سوویت اشتراکی جمہوریہ 1929ء 5,112,000 1.78 143,100 0.64 دوشنبہ  تاجکستان 12
Flag of Moldovan SSR مالدویائی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1940ء 4,337,600 1.51 33,843 0.15 کشینیف  مالدووا 9
Flag of Kyrgyzstan SSR کرغیز سوویت اشتراکی جمہوریہ 1936ء 4,257,800 1.48 198,500 0.89 فرانز  کرغیزستان 11
Flag of Lithuanian SSR لیتھوینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1940ء 3,689,779 1.29 65,200 0.29 ولنیس  لتھووینیا 8
Flag of Turkmenistan SSR ترکمان سوویت اشتراکی جمہوریہ 1924ء 3,522,700 1.23 488,100 2.19 اشک آباد  ترکمانستان 14
Flag of Armenian SSR آرمینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1936ء 3,287,700 1.15 29,800 0.13 یریوان  آرمینیا 13
Flag of Latvian SSR لیٹویائی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1940ء 2,666,567 0.93 64,589 0.29 ریگا  لٹویا 10
Flag of Estonian SSR استونیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ 1940ء 1,565,662 0.55 45,226 0.20 ٹالن  استونیا 15

حوالہ جات

  1. The West Nordic Council. website. Retrieved 8 March 2011.
  2. Royal Danish Ministry of Foreign Affairs. لینڈ/pdf/گرین لینڈ_2004.pdf Factsheet ڈنمارک: گرین لینڈ.
  3. جزائر کک Government. "The جزائر کک Government Online". Retrieved 8 March 2011.
  4. آسٹریلیاn Government. "AusAid". Retrieved 8 March 2008.
  5. آسٹریلیاn Department of Foreign Affairs and Trade. "نیووے". Retrieved 8 March 2011.