بحیرہ بوثنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 04:06، 20 دسمبر 2019ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← فنی؛ تزئینی تبدیلیاں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
بحیرہ بوثنی

بحیرہ بوثنی (Bothnian Sea) (سویڈش: Bottenhavet، فنی: Selkämeri) بوثنیہ کھاڑی کو بحیرہ بالٹک سے ملاتا ہے۔ بحیرہ بوثنی اور بوثنیہ کھاڑی مل کر خلیج بوثنیہ بناتے ہیں۔ بحیرہ بوثنی کی سطح تقریبا 79.000 مربع کلومیٹر ہے۔