"پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 15: سطر 15:
{{بائیں}}
{{بائیں}}


'''پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ''' یا '''پی کرکٹ کلب ایل''' [[پاکستان]] کی [[ٹوئنٹی/20]] لیگ ہے جو [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم]] کے سابق کپتان [[راشد لطیف]] کے زیر انتظام ہے۔ یہ لیگ [[راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی]] کے مقام پر کھیلی جاتی ہے اور اس میں [[کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن]] کا اشتراک ہے۔ اس لیگ کا پرانا نام کراچی چیمپئن لیگ تھا جو 2010 میں 16 کرکٹ کلبوں کے درمیان کھیلی گئی۔<ref>{{citation |url=http://www.rlca.com.pk/ |title=Rashid Latif Cricket Academy|publisher=[[آر ایل سی اے]] |accessdate=7 جون 2012}}</ref>
'''پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ''' یا '''پی کرکٹ کلب ایل''' [[پاکستان]] کی [[ٹوئنٹی/20]] لیگ ہے جو [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم]] کے سابق کپتان [[راشد لطیف]] کے زیر انتظام ہے۔ یہ لیگ [[راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی]] کے مقام پر کھیلی جاتی ہے اور اس میں [[کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن]] کا اشتراک ہے۔ اس لیگ کا پرانا نام کراچی چیمپئن لیگ تھا جو 2010 میں 16 کرکٹ کلبوں کے درمیان کھیلی گئی۔<ref>{{citation |url=http://www.rlca.com.pk/ |title=Rashid Latif Cricket Academy |publisher=[[آر ایل سی اے]] |accessdate=7 جون 2012 |archive-date=2006-12-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20061205031653/http://rlca.com.pk/ |url-status=dead }}</ref>


2012 میں اس لیگ میں 40 کرکٹ کلبوں نے شرکت کی جن میں 7 بین الاقوامی کلب بھی شامل تھے۔ ان کلبوں میں 16 کا تعلق [[کراچی]] جبکہ دیگر 17 کلب ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے تھے۔<ref>{{citation |url=http://tribune.com.pk/story/380845/pakistan-champions-league-pcbs-inter-district-event-to-clash-with-the-league/ |title=پاکستان چیمپئنز لیگ: پاکستان کرکٹ بورڈ بین الاضلاعی کرکٹ مقابلہ |newspaper=دی ایکسپریس ٹریبیون |date=19 مئی 2012 |accessdate=27 مئی 2012}}</ref>
2012 میں اس لیگ میں 40 کرکٹ کلبوں نے شرکت کی جن میں 7 بین الاقوامی کلب بھی شامل تھے۔ ان کلبوں میں 16 کا تعلق [[کراچی]] جبکہ دیگر 17 کلب ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے تھے۔<ref>{{citation |url=http://tribune.com.pk/story/380845/pakistan-champions-league-pcbs-inter-district-event-to-clash-with-the-league/ |title=پاکستان چیمپئنز لیگ: پاکستان کرکٹ بورڈ بین الاضلاعی کرکٹ مقابلہ |newspaper=دی ایکسپریس ٹریبیون |date=19 مئی 2012 |accessdate=27 مئی 2012}}</ref>
اس مقابلے میں کلبوں کو 8 گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کراچی کے پانچ مختلف مقامات پر کیا گیا۔ یہ پاکستان کرکٹ چیمپئنز لیگ کا دوسرا ایڈیشن تھا۔<ref>{{citation |url=http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/sports/21-May-2012/pakistan-champions-league-starts-today |title=پاکستان چیمپئنز لیگ کا آغاز |newspaper=دی نیشن |date=21 مئی 2012 |accessdate=27 May 2012}}</ref> اس ٹورنامنٹ کے کچھ میچ [[جیو سوپر]] پر نشر کیے گئے۔<ref>{{citation |url=http://geosuper.tv/pccl2012/default.asp |title=ٹورنامنٹ کے بارے میں |work=جیو سوپر |accessdate=27 مئی 2012}}</ref>
اس مقابلے میں کلبوں کو 8 گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کراچی کے پانچ مختلف مقامات پر کیا گیا۔ یہ پاکستان کرکٹ چیمپئنز لیگ کا دوسرا ایڈیشن تھا۔<ref>{{citation |url=http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/sports/21-May-2012/pakistan-champions-league-starts-today |title=پاکستان چیمپئنز لیگ کا آغاز |newspaper=دی نیشن |date=21 مئی 2012 |accessdate=27 May 2012 |archive-date=2012-05-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120523120919/http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/sports/21-May-2012/pakistan-champions-league-starts-today |url-status=dead }}</ref> اس ٹورنامنٹ کے کچھ میچ [[جیو سوپر]] پر نشر کیے گئے۔<ref>{{citation |url=http://geosuper.tv/pccl2012/default.asp |title=ٹورنامنٹ کے بارے میں |work=جیو سوپر |accessdate=27 مئی 2012}}</ref>


اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے لیے بیس ہزار امریکی ڈالر کی رقم رکھی گئی جبکہ رنزر اپ کے لیے دس ہزار اور سیمی فائنلز کھیلنے والے کلبوں کے لیے دو ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی۔<ref>{{citation |url=http://tribune.com.pk/story/367626/pakistan-champions-league-karachi-to-host-at-least-four-foreign-clubs-in-32-team-event/ |title=/پاکستان چیمپئنز لیگ: کراچی چار غیر ملکی کلبوں کا میزبان اور کل 32 ٹیموں کا ٹورنامنٹ |newspaper=دی ایکسپریس ٹریبیون |date=21 مئی 2012 |accessdate=27 مئی 2012}}</ref>
اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے لیے بیس ہزار امریکی ڈالر کی رقم رکھی گئی جبکہ رنزر اپ کے لیے دس ہزار اور سیمی فائنلز کھیلنے والے کلبوں کے لیے دو ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی۔<ref>{{citation |url=http://tribune.com.pk/story/367626/pakistan-champions-league-karachi-to-host-at-least-four-foreign-clubs-in-32-team-event/ |title=/پاکستان چیمپئنز لیگ: کراچی چار غیر ملکی کلبوں کا میزبان اور کل 32 ٹیموں کا ٹورنامنٹ |newspaper=دی ایکسپریس ٹریبیون |date=21 مئی 2012 |accessdate=27 مئی 2012}}</ref>
سطر 362: سطر 362:


=== گروپ میچ===
=== گروپ میچ===
<ref>{{citation |url=http://www.rlca.com.pk/ |title=راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی}}</ref>
<ref>{{citation |url=http://www.rlca.com.pk/ |title=راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی |access-date=2015-03-16 |archive-date=2006-12-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20061205031653/http://rlca.com.pk/ |url-status=dead }}</ref>
* [[آر ایل سی اے کورنگی|آر ایل سی اے]] گراؤنڈ [[کورنگی]](براہ راست نشرکاری)
* [[آر ایل سی اے کورنگی|آر ایل سی اے]] گراؤنڈ [[کورنگی]](براہ راست نشرکاری)
* [[آر ایل سی اے کورنگی|آر ایل سی اے]] گراؤنڈ [[گلبرگ ٹاؤن، کراچی|گلبرگ]]
* [[آر ایل سی اے کورنگی|آر ایل سی اے]] گراؤنڈ [[گلبرگ ٹاؤن، کراچی|گلبرگ]]

نسخہ بمطابق 13:24، 31 دسمبر 2020ء

پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ
پی کرکٹ کلب ایل
ممالک پاکستان
منتطمراشد لطیف کرکٹ اکیڈمی، کے کرکٹ کلب اے
فارمیٹٹوئنٹی/20
پہلی بار2010 (کے سی ایل ٹی/20)
ٹیموں کی تعداد40
زیادہ کامیابالنور ناظم آباد جمخانہ (1 مرتبہ)
2012 دوسرا ایڈیشن


پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ یا پی کرکٹ کلب ایل پاکستان کی ٹوئنٹی/20 لیگ ہے جو پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کے زیر انتظام ہے۔ یہ لیگ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کے مقام پر کھیلی جاتی ہے اور اس میں کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کا اشتراک ہے۔ اس لیگ کا پرانا نام کراچی چیمپئن لیگ تھا جو 2010 میں 16 کرکٹ کلبوں کے درمیان کھیلی گئی۔[1]

2012 میں اس لیگ میں 40 کرکٹ کلبوں نے شرکت کی جن میں 7 بین الاقوامی کلب بھی شامل تھے۔ ان کلبوں میں 16 کا تعلق کراچی جبکہ دیگر 17 کلب ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے تھے۔[2] اس مقابلے میں کلبوں کو 8 گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کراچی کے پانچ مختلف مقامات پر کیا گیا۔ یہ پاکستان کرکٹ چیمپئنز لیگ کا دوسرا ایڈیشن تھا۔[3] اس ٹورنامنٹ کے کچھ میچ جیو سوپر پر نشر کیے گئے۔[4]

اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے لیے بیس ہزار امریکی ڈالر کی رقم رکھی گئی جبکہ رنزر اپ کے لیے دس ہزار اور سیمی فائنلز کھیلنے والے کلبوں کے لیے دو ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی۔[5]

پہلے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ائرپورٹ جمخانہ تھی۔[6]

ٹیموں کی تعداد

اس ٹورنامنٹ میں 40 ٹیموں نے شرکت کی۔[7] کراچی کی ٹیموں کے آخر میں شہر کا نام نہیں لکھا گیا

مسترد ویزہ

بھارت سے تعلق رکھنے والے ان کرکٹ کھلاڑیوں کو جو کینیڈا کے بیری کرکٹ کلب کے لیے کھیلتے تھے ویزہ نہ مل سکا اس لیے وہ اس ٹورنامنٹ میں حصہ نہ لے سے ۔[8]

پوائنٹس ٹیبل

گروپ اے

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
پاکستان کا پرچمناظم آباد جمخانہ 4 4 0 0 8
پاکستان کا پرچمپشاور کلب (پشاور) 4 3 1 0 6
پاکستان کا پرچمخان سپورٹس (حیدرآباد) 4 1 1 1 3
پاکستان کا پرچممحمد حسین کرکٹ کلب 4 1 1 1 3
سعودی عرب کا پرچم ریاض سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن 4 0 4 0 0

گروپ بی

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
افغانستان کا پرچمیوتھ کرکٹ کلب 4 3 1 0 6
پاکستان کا پرچمکریسنٹ کرکٹ کلب (ملتان) 4 3 1 0 6
پاکستان کا پرچممارکر کرکٹ کلب (کوئٹہ) 4 2 2 0 4
پاکستان کا پرچمیونائیٹڈ سپورٹس کرکٹ کلب 4 1 3 0 2
پاکستان کا پرچملانڈھی فرینڈ 4 1 3 0 2

گروپ سی

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
متحدہ عرب امارات کا پرچمفینکس میڈیسن 4 4 0 0 8
پاکستان کا پرچمخیبر گرین (فاٹا) 4 2 2 0 4
پاکستان کا پرچمملیر جمخانہ 4 2 4 0 4
پاکستان کا پرچمآصف آباد سپورٹس 4 1 3 0 2
پاکستان کا پرچمراولپنڈی کنگز (راولپنڈی) 4 1 3 0 2

گروپ ڈی

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
پاکستان کا پرچمپاک کورنگی 4 3 1 0 6
پاکستان کا پرچمایس جی جدون (ایبٹ آباد) 4 2 2 0 4
 کویت 4 2 2 0 4
پاکستان کا پرچمائرپورٹ جمخانہ 4 2 2 0 4
پاکستان کا پرچمقائداعظم کرکٹ کلب (رحیم یار خان) 4 1 3 0 2

گروپ ای

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
پاکستان کا پرچمالنور جمخانہ 4 4 0 0 8
پاکستان کا پرچمکورنگی الفتح 4 2 2 0 4
 قطر 4 2 2 0 4
پاکستان کا پرچمٹنڈو آدم ٹیم، (ٹنڈو آدم) 4 1 3 0 2
پاکستان کا پرچمغوری کرکٹ کلب (حیدرآباد) 4 1 3 0 2

گروپ ایف

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
پاکستان کا پرچموائٹل فائیو 4 4 0 0 8
پاکستان کا پرچمفیصل آباد کرکٹ کلب (فیصل آباد) 4 3 1 0 6
پاکستان کا پرچمآغا خان جمخانہ 4 2 2 0 4
پاکستان کا پرچممسلم کرکٹ کلب (لاہور) 4 1 3 0 2
سعودی عرب کا پرچمایس ایس ٹی کلب دمام 4 0 4 0 0

گروپ جی

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
ہانگ کانگ کا پرچمہانگ کانگ کرکٹ کلب 4 3 1 0 6
پاکستان کا پرچمنیشنل کرکٹ کلب (لاہور) 4 3 1 0 6
پاکستان کا پرچمفیصل جمخانہ 4 2 2 0 4
پاکستان کا پرچمالعباس کرکٹ کلب (بورے والا) 4 1 3 0 2
پاکستان کا پرچماے او کرکٹ کلب 4 1 3 0 2

گروپ ایچ

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
پاکستان کا پرچمداؤد سپورٹس 4 3 1 0 6
پاکستان کا پرچمکمبائنڈ کرکٹ کلب (فیصل آباد) 4 2 2 0 4
پاکستان کا پرچمسی اے سپورٹس (سیالکوٹ) 4 2 2 0 4
پاکستان کا پرچمپاکستان کرکٹ کلب 4 2 2 0 4
پاکستان کا پرچمپی اینڈ ٹی جمخانہ (لاہور) 4 1 3 0 2

ناک آؤٹ

پری کوارٹر فائنلز کوارٹر فائنلز سیمی فائنلز فائنل
            
1 پاکستان کا پرچمکریسنٹ کرکٹ کلب (ملتان) 116/10
16 ہانگ کانگ کا پرچمہانگ کانگ کرکٹ کلب 147/9
ہانگ کانگ کا پرچمہانگ کانگ کرکٹ کلب 141/10
پاکستان کا پرچمخیبر گرین (فاٹا) 160/7
8 پاکستان کا پرچمخیبر گرین (فاٹا) 114–2
9 پاکستان کا پرچموائٹل فائیو 112/10
پاکستان کا پرچمخیبر گرین (فاٹا) 158/5
پاکستان کا پرچمپاک کورنگی 118/9
5 پاکستان کا پرچمکورنگی الفتح 127–9
12 پاکستان کا پرچمپاک کورنگی 130–3
پاکستان کا پرچمپاک کورنگی(سپر اوور) 129/7(19/0)
پاکستان کا پرچمداؤد سپورٹس 129/9(13/0)
4 پاکستان کا پرچمپشاور کلب (پشاور) 92/10
13 پاکستان کا پرچمداؤد سپورٹس 133/7
پاکستان کا پرچمخیبر گرین (فاٹا) 114/10
پاکستان کا پرچمالنور جمخانہ 115/3
6 پاکستان کا پرچمفیصل آباد کرکٹ کلب،(فیصل آباد) 145/5
11 متحدہ عرب امارات کا پرچمفینکس میڈیسن

(متحدہ عرب امارات)

109/10
پاکستان کا پرچمفیصل آباد کرکٹ کلب (فیصل آباد) 135/9
افغانستان کا پرچم یوتھ کرکٹ کلب 107/10
3 افغانستان کا پرچم یوتھ کرکٹ کلب 137/9
14 پاکستان کا پرچم نیشنل کرکٹ کلب،(لاہور) 104/10
پاکستان کا پرچمفیصل آباد کرکٹ کلب (فیصل آباد) 110/10
پاکستان کا پرچمالنور جمخانہ 111/1
7 پاکستان کا پرچمکمبائنڈ کرکٹ کلب(فیصل آباد) 157/7
10 پاکستان کا پرچمناظم آباد جمخانہ 120/10
پاکستان کا پرچمکمبائنڈ کرکٹ کلب(فیصل آباد) 90/10
پاکستان کا پرچمالنور جمخانہ 91/2
2 پاکستان کا پرچمالنور جمخانہ 109/4
15 پاکستان کا پرچمایس جی جدون(ایبٹ آباد) 108/6
فاتح: پی سی سی ایل
پاکستان کا پرچمالنور جمخانہ

قابل ذکر کھلاڑی

فواد عالم(النور جمخانہوہاب ریاض(النور جمخانہذوالقرنین حیدر(پی اینڈ ٹی جمخانہیاسر حمید(پشاور کرکٹ کلبانور علی(پاکستان کرکٹ کلباویس ضیاء (پاک کورنگی) عبد الرزاق (مسلم کرکٹ کلب) وغیرہ۔

قابل ذکر کارکردگی

ہیٹرک عدنان غنی،(راولپنڈی کنگز 3–18 بمقابہ فینکس میڈیسن متحدہ عرب اماراتشیراز بھٹی، (راولپنڈی کنگز 5–16 vs آصف آباد سپورٹس)،

بہترین گیند بازی: شاہ زیب خان(ملیر جمخانہ 5–9 بمقابلہ آصف آباد سپورٹس)، رمیز عزیز (وائٹل فائیو 5–12 بمقابلہ فیصل آباد کرکٹ کلب )، جنید نادر (ایس جی جدون ایبٹ آباد، 5–22 بمقابلہ ائرپورٹ جمخانہ)، جنید جان (مسلم جمخانہ لاہور، 5–16 بمقابلہ ایس ایس ٹی کلب دمام)

بہترین بلے بازی: سعید خان (خیبر گرین کرکٹ کلب، 107 بمقابلہ راولپنڈی کنگزشاہد یوسف (سی اے سپورٹس سیالکوٹ، 129 بمقابلہ پی اینڈ ٹی جمخانہ لاہور) اعجاز علی شاہ (النور جمخانہ) 81(53 گیندیں)

ٹیم کا زیادہ سے زیادہ مجموعہ

ناظم آباد جمخانہ 197–2 بمقابلہ محمد حسین کرکٹ کلب

خیبر گرین کرکٹ کلب 170–9 بمقابلہ ملیر جمخانہ

میدان

گروپ میچ

[9]

براہ راست نشرکاری

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Rashid Latif Cricket Academy، آر ایل سی اے، 05 دسمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2012 
  2. "پاکستان چیمپئنز لیگ: پاکستان کرکٹ بورڈ بین الاضلاعی کرکٹ مقابلہ"، دی ایکسپریس ٹریبیون، 19 مئی 2012، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  3. "پاکستان چیمپئنز لیگ کا آغاز"، دی نیشن، 21 مئی 2012، 23 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  4. "ٹورنامنٹ کے بارے میں"، جیو سوپر، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  5. "/پاکستان چیمپئنز لیگ: کراچی چار غیر ملکی کلبوں کا میزبان اور کل 32 ٹیموں کا ٹورنامنٹ"، دی ایکسپریس ٹریبیون، 21 مئی 2012، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  6. "ائرپورٹ جمخانہ نے کراچی چیمپئنز لیگ جیت لی"، sportsencounter، 25 فروری 2010، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  7. "پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ، ترمیم شدہ نتائج، مئی 25 اور 26، 2012"، المپک سپورٹس، 27 مئی 2012، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  8. "پاکستان چیمپئنز لیگ: کینیڈا کے کلب کے بھارتی کھلاڑیوں کے ویزے مسترد"، دی ایکسپریس ٹریبیون، 12 مئی 2012، اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2012 
  9. راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی، 05 دسمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2015 

سانچہ:Karachi