رائے ساھسی دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

رائے ساھسی دوم آخری رائے بادشاہ تھا، جس کو اُس کے وزیر چچ نے زہر دے کر مار ڈالا۔