رہبانیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:16، 6 مئی 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:موضوعات مذاہب (بدرخواست صارف:BukhariSaeed))

رہبانیت (انگریزی: Monasticism) وہ نظریہ جو جسم کو شر سے بھرا ہوا اور ناپاک اور روح کو مقدس قرار دیتا ہے۔ اس نظریے کی رو سے انسان کو اپنی جسمانی ضروریات، خواہشات اور تقاضوں کو زیادہ سے زیادہ کچل کر روحانی بالیدگی حاصل کرنی چاہیے۔ یہ نقطہ نظر قدیم زمانے میں بیشتر مذاہب، خاص طور پر مسیحیت اور بدھ مت سے متعلق رہا ہے۔ اسلام اس کو ناپسند کرتا ہے۔ اس کے متعلق قرآن پاک میں خدا تعالٰیٰ نے فرمایا ہے کہ ہم نے اس کا حکم نہیں دیا۔ بلکہ لوگوں نے خود اس کو اختیار کر لیا ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشار ہے کہ اسلام میں کوئی رہبانیت نہیں ہے۔[1][2]


مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. قرطبی، الجامع لاحکام القرآن، 18 : 87
  2. فتح الباری، 9 : 111