کیتھرین مھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کیتھرین مھر
Katherine Maher in 2016
مھر 2016ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش 18 اپریل 1983ء (عمر 37 سال)
ولٹن، کنیکٹیکٹ، U.S.
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیویارک یونیورسٹی
پیشہ Business executive
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  عربی،  فرانسیسی،  جرمن  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں مؤسسہ ویکیمیڈیا[1][2][3]،  یونیسف[4]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیتھرین مھر (انگریزی: Katherine Maher) (ولادت: 18 اپریل 2021ء) [5] ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیں۔ وہ اس عہدہ پر جون 2016ء سے فائز ہیں۔[6] اس سے قبل وہ چیف کمیونیکیشن آفیسر تھیں۔[7] انہوں نے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی میں تعلیم حاصل کی ہے اور ویکیمیڈیا سے قبل وہ غیر منافع بخش تنظیم سے منسلک تھیں۔ وہ انسان کی فلاح و بہبود کے لئے ٹیکنالوجی کے استعمال کی حامی ہیں۔[5] انہوں نے اعلان کیا ہے کہ 15 اپریل 2021ء کو وہ اپنے عہدہ سے سبکدوش ہوجائیں گی۔[8][9]

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

ان کی نشو و نما ولٹن، کنیکٹیکٹ میں ہوئی۔[5] اور ولٹن ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی۔[10] اس کے بعد 2003ء میں دی امریکن یونیورسٹی قاہرہ سے عربی زبان میں گریجویشن کیا۔ اسی وجہ سے انہیں مشرق وسطی سے خاص انس ہے۔[11] انہوں نے اس کے بعد سوریہ کے ایک ادارہ میں تعلیم حاصل کی اور تونس اور لبنان]] میں کئی ایام گزارے۔[5][12][13] 2005ء میں انہوں نے نیویارک یونیورسٹی سے مشرق وسطی اور اسلامیات میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔[14]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Wikipedia is still disrupting after 15 years — شائع شدہ از: 16 جنوری 2016
  2. Katherine Maher joins the Wikimedia Foundation as Chief Communications Officer — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مارچ 2016 — شائع شدہ از: 15 اپریل 2014
  3. https://diff.wikimedia.org/2021/02/04/stepping-down-as-ceo-of-the-wikimedia-foundation/
  4. 'Reliability is all for Wikipedia, which is why the Daily Mail was banned' — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2018 — شائع شدہ از: 12 فروری 2017
  5. ^ ا ب پ ت Boix، Montserrat؛ Sefidari، María (ستمبر 3, 2016). "Maher: "La Fundación necesita reflejar la cultura que queremos ver en la comunidad"" (Video). Wikimujeres. Wikimanía Esino Lario 2016. 
  6. Lorente، Patricio؛ Henner، Christophe (جون 24, 2016). "Foundation Board appoints Katherine Maher as Executive Director". ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن. 
  7. Gardner، Sue (اپریل 15, 2014). "Katherine Maher joins the Wikimedia Foundation as Chief Communications Officer". ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن. 
  8. "Wikimedia Foundation CEO Katherine Maher to Step Down in اپریل 2021". Wikimedia Foundation (بزبان انگریزی). 2021-02-04. اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2021. 
  9. "[Wikimedia-l] Thanks for all the fish! / Stepping down اپریل 15". wikimedia-l mailing list. اخذ شدہ بتاریخ فروری 4, 2021.  [مردہ ربط]
  10. "More than half of Wilton High makes honor roll" (PDF). ولٹن، کنیکٹیکٹ. مئی 10, 2001. صفحات 3D. 
  11. "AUCians Recognized Among Top 99 Foreign Policy Leaders Under 33". The American University in Cairo. اکتوبر 8, 2013. 
  12. Rooney، Ben (جون 28, 2012). "Web Can Foment Openness as Corrupt Regimes Fall". وال اسٹریٹ جرنل. ستمبر 4, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  13. "Katherine Maher, CEO and Executive Director of Wikimedia Foundation". ABILITY Magazine (بزبان انگریزی). 2020-10-13. اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2020. 
  14. "2000s" (PDF). NYU Alumni Magazine (22). Spring 2014. صفحہ 59.