"معراج بی بی چترالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{کام جاری}} {{Infobox person | name = معراج بی بی | image = | caption = | native_n...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:35، 17 مارچ 2020ء

کام جاری

معراج بی بی
معراج
معلومات شخصیت
پیدائش (1975-01-15) 15 جنوری 1975 (عمر 49 برس)
چترال, پاکستان
شہریت پاکستانی
قومیت پاکستانی
والدین
عملی زندگی
تعليم جامعہ شیرینگڑ، دیر بالا
پیشہ ماہر تعلیم، سماجی کارکن
وجہ شہرت مادری زبان میں تعلیم، حقوق نسوان، بچیوں کی تعلیم
اعزازات

معراج بی بی چترالی (پیدائش 15 جنوری، 1975ء) پاکستان کی وادی کھوت کے قصبہ شداندور میں پیدا ہونے والی خواتین اور بچیوں کی تعلیم کی سرگرم رکن ہے اور اسے کسی بھی شعبے میں پبلک پیس پرائز وصول کرنے والے سب سے پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کی وجہ شہرت اپنے آبائی علاقے چترال اور خیبر پختونخوا میں انسانی حقوق، بچیوں کے حقوق، تعلیم اور حقوق نسواں کے حق میں کام کرنا ہے۔ [1] 12اکتوبر 2018ء کو معراج بی بی چترالی کو بچیوں اور خواتین کی آزادی اور تمام بچوں کو تعلیم کے حق کے بارے جدوجہد کرنے پر 2018ء کے پبلک پیس پرائز دیا گیا۔ معراج بی بی پبلک پیس پرائز پانے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہے۔

ابتدائی زندگی

بچپن

معراج بی بی 12 جولائی، 1997ء کو پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں پیدا ہوئی۔ معراج کا تعلق قوضئیے خاندان سے ہے جو چترالی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔

پبلک انعام برائے امن

12اکتوبر، 2019ء کو معراج کو بچیوں اور خواتین کے حقِ تعلیم کے لیے جدوجہد پر پبلک انعام برائے امن دیا گیا۔ 40سال کی عمر میں معراج یہ اعزاز پانے والی پاکستان کی پہلی خاتون ہے۔ [2]

اعزازات

سال اعزاز/انعام کیفیت ملک
2011ء قومی عالمی امن انعام نامزد امیدوار [3]
2015ء بہترین استاد انعام نامزد امیدوار  پاکستان[4]
جنوری 2014ء بہترین استانی کا انعام یوتھ رولیوشن کلان کی طرف سے دیا جانے والا اعزاز برائے بہترین استانی  پاکستان
مارچ 2016ء دی نیوز ففٹی اعزاز نامزد امیدوار  پاکستان
دسمبر 2018ء پبلک پیس پرائز خواتین اور بچیوں کے حقوق کے لیے دیا گیا  اقوام متحدہ

حوالہ جات

مزید دیکھیے