"معراج بی بی چترالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
| nationality = [[پاکستانی لوگ|پاکستانی]]
| nationality = [[پاکستانی لوگ|پاکستانی]]
| citizenship = پاکستانی
| citizenship = پاکستانی
| education = [[جامعہ شیرینگڑ، دیر بالا]]
| education = [[جامعہ شیرینگڑ]] دیر بالا، خیبر پختونخوا
| occupation = ماہر تعلیم، سماجی کارکن
| occupation = ماہر تعلیم، سماجی کارکن
| organisation = [[محکمہ تعلیم]]
| organisation = [[محکمہ تعلیم]]
سطر 24: سطر 24:
| known for = مادری زبان میں تعلیم، حقوق نسوان، بچیوں کی تعلیم
| known for = مادری زبان میں تعلیم، حقوق نسوان، بچیوں کی تعلیم
}}
}}

''' معراج بی بی چترالی''' (پیدائش [[15 جنوری]]، [[1975ء]]) [[پاکستان]] کی وادی کھوت کے قصبہ شداندور میں پیدا ہونے والی خواتین اور بچیوں کی تعلیم کی سرگرم رکن ہے اور اسے کسی بھی شعبے میں [[پبلک پیس پرائز]] وصول کرنے والے سب سے پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کی وجہ شہرت اپنے آبائی علاقے [[ضلع چترال|چترال]] اور [[خیبر پختونخوا]] میں انسانی حقوق، بچیوں کے حقوق، تعلیم اور [[حقوق نسواں]] کے حق میں کام کرنا ہے۔

<ref>[http://https://publicpeaceprize.org/miraj-bibi معراج بی بی چترالی کے لیے پبلک پیس پرائز - Public Peace Prize Laureate News انگریزی<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
<ref>[http://https://publicpeaceprize.org/miraj-bibi معراج بی بی چترالی کے لیے پبلک پیس پرائز - Public Peace Prize Laureate News انگریزی<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
[[12اکتوبر]] [[2018ء]] کو معراج بی بی چترالی کو بچیوں اور خواتین کی آزادی اور تمام بچوں کو تعلیم کے حق کے بارے جدوجہد کرنے پر [[2018ء]] کے [[پبلک پیس پرائز]] دیا گیا۔ معراج بی بی پبلک پیس پرائز پانے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہے۔ فرانسیسی زبان میں پبلک پیس پرائز جیت کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے پر آپ کو ان الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے {{اقتباس|Distinction octroyée pour son dévouement et sa détermination à promouvoir sans relâche l’éducation des femmes et des enfants défavorisés au-delà des préjugés sociaux et culturels, devenant un symbole de l’engagement social au service de plus démunis. FÉLICITATIONS!}}

== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==

=== بچپن ===
=== بچپن ===

معراج بی بی [[12 جولائی]]، [[1997ء]] کو [[پاکستان]] کے شمال مغربی صوبے [[خیبر پختونخوا]] کے [[ضلع چترال]] میں پیدا ہوئی۔ معراج کا تعلق قوضئیے خاندان سے ہے جو [[چترالی]] نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔
معراج بی بی [[12 جولائی]]، [[1997ء]] کو [[پاکستان]] کے شمال مغربی صوبے [[خیبر پختونخوا]] کے [[ضلع چترال]] میں پیدا ہوئی۔ معراج کا تعلق قوضئیے خاندان سے ہے جو [[چترالی]] نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔

=== پبلک انعام برائے امن ===
=== پبلک انعام برائے امن ===

12اکتوبر، 2018ء کو معراج کو بچیوں اور خواتین کے حقِ تعلیم کے لیے جدوجہد پر پبلک انعام برائے امن دیا گیا۔ 40سال کی عمر میں معراج یہ اعزاز پانے والی پاکستان کی پہلی خاتون ہے۔ <ref>[http://https://publicpeaceprize.org/miraj-bibi معراج بی بی چترالی کے لیے پبلک پیس پرائز - Public Peace Prize Laureate News انگریزی<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> پبلک پیس پرائز کی انتظامیہ نے معراج بی بی کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اسے سن 2018 کے لیے پاکستان کی صوبہ خیبر پختونخوا سے اعزاز کا حقدار قرار دےکر بہترین انداز میں ان کی خدمات کو خراج تحسین کیا ہے

{{اقتباس|Artisan of peace, Laureate for the 2018 Edition of the Public Peace Prize
{{اقتباس|Artisan of peace, Laureate for the 2018 Edition of the Public Peace Prize
Distinction awarded for her devotion and determination, she has relentlessly promoted education for children and women beyond social and cultural discrimination. She has become a symbol of social commitment in service of underprivileged people. CONGRATULATIONS!}}

سطر 41: سطر 48:
! سال !! اعزاز/انعام !! کیفیت !! ملک
! سال !! اعزاز/انعام !! کیفیت !! ملک
|-
|-
| [[2011ء]] || قومی عالمی امن انعام || نامزد امیدوار || <ref name="N-Peace Network"/>
| [[2011ء]] || قومی عالمی امن انعام || نامزد امیدوار || {{پرچم|اقوام متحدہ}}
|-
|-
| [[2015ء]] || [[بہترین استاد انعام]] || نامزد امیدوار|| {{پرچم|پاکستان}}<ref name="Innovative Youth Forum"/>
| [[2015ء]] || [[بہترین استاد انعام]] || نامزد امیدوار|| {{پرچم|پاکستان}}
|-
|-
|[[جنوری]] [[2014ء]]|| [[بہترین استانی کا انعام]] || یوتھ رولیوشن کلان کی طرف سے دیا جانے والا اعزاز برائے بہترین استانی || {{پرچم|پاکستان}}
|[[جنوری]] [[2014ء]]|| [[بہترین استانی کا انعام]] || یوتھ رولیوشن کلان کی طرف سے دیا جانے والا اعزاز برائے بہترین استانی || {{پرچم|پاکستان}}
سطر 56: سطر 63:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
{{حوالہ جات|2}}

== بیرونی روابط ==
:<ref>[http://publicpeaceprize.org/miraj-bibi ]</ref>
:<ref>[http://prixpublicpaix.org/miraj-bibi/ ]</ref>

== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 09:24، 17 مارچ 2020ء

کام جاری

معراج بی بی
معراج
معلومات شخصیت
پیدائش (1975-01-15) 15 جنوری 1975 (عمر 49 برس)
چترال, پاکستان
شہریت پاکستانی
قومیت پاکستانی
والدین
عملی زندگی
تعليم جامعہ شیرینگڑ دیر بالا، خیبر پختونخوا
پیشہ ماہر تعلیم، سماجی کارکن
وجہ شہرت مادری زبان میں تعلیم، حقوق نسوان، بچیوں کی تعلیم
اعزازات

معراج بی بی چترالی (پیدائش 15 جنوری، 1975ء) پاکستان کی وادی کھوت کے قصبہ شداندور میں پیدا ہونے والی خواتین اور بچیوں کی تعلیم کی سرگرم رکن ہے اور اسے کسی بھی شعبے میں پبلک پیس پرائز وصول کرنے والے سب سے پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کی وجہ شہرت اپنے آبائی علاقے چترال اور خیبر پختونخوا میں انسانی حقوق، بچیوں کے حقوق، تعلیم اور حقوق نسواں کے حق میں کام کرنا ہے۔ [1] 12اکتوبر 2018ء کو معراج بی بی چترالی کو بچیوں اور خواتین کی آزادی اور تمام بچوں کو تعلیم کے حق کے بارے جدوجہد کرنے پر 2018ء کے پبلک پیس پرائز دیا گیا۔ معراج بی بی پبلک پیس پرائز پانے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہے۔ فرانسیسی زبان میں پبلک پیس پرائز جیت کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے پر آپ کو ان الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے

Distinction octroyée pour son dévouement et sa détermination à promouvoir sans relâche l’éducation des femmes et des enfants défavorisés au-delà des préjugés sociaux et culturels, devenant un symbole de l’engagement social au service de plus démunis. FÉLICITATIONS!

ابتدائی زندگی

بچپن

معراج بی بی 12 جولائی، 1997ء کو پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں پیدا ہوئی۔ معراج کا تعلق قوضئیے خاندان سے ہے جو چترالی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔

پبلک انعام برائے امن

12اکتوبر، 2018ء کو معراج کو بچیوں اور خواتین کے حقِ تعلیم کے لیے جدوجہد پر پبلک انعام برائے امن دیا گیا۔ 40سال کی عمر میں معراج یہ اعزاز پانے والی پاکستان کی پہلی خاتون ہے۔ [2] پبلک پیس پرائز کی انتظامیہ نے معراج بی بی کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اسے سن 2018 کے لیے پاکستان کی صوبہ خیبر پختونخوا سے اعزاز کا حقدار قرار دےکر بہترین انداز میں ان کی خدمات کو خراج تحسین کیا ہے

Artisan of peace, Laureate for the 2018 Edition of the Public Peace Prize

Distinction awarded for her devotion and determination, she has relentlessly promoted education for children and women beyond social and cultural discrimination. She has become a symbol of social commitment in service of underprivileged people. CONGRATULATIONS!

اعزازات

سال اعزاز/انعام کیفیت ملک
2011ء قومی عالمی امن انعام نامزد امیدوار  اقوام متحدہ
2015ء بہترین استاد انعام نامزد امیدوار  پاکستان
جنوری 2014ء بہترین استانی کا انعام یوتھ رولیوشن کلان کی طرف سے دیا جانے والا اعزاز برائے بہترین استانی  پاکستان
مارچ 2016ء دی نیوز ففٹی اعزاز نامزد امیدوار  پاکستان
دسمبر 2018ء پبلک پیس پرائز خواتین اور بچیوں کے حقوق کے لیے دیا گیا  اقوام متحدہ
جون 2016ء اعزازی ڈگری ایسوسی ایٹ فیلو شپ رائل کامن ویلتھ سوسائٹی کی طرف سے دیا گیا  مملکت متحدہ

حوالہ جات

بیرونی روابط

[1]
[2]

مزید دیکھیے

  1. [1]
  2. [2]