زلمے خلیل زاد
Appearance
زلمے خلیل زاد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(پشتو میں: زلمی خلیلزاد) | |||||||
26واں | |||||||
مدت منصب اپریل 17, 2007 – جنوری 20، 2009 | |||||||
صدر | جارج ڈبلیو بش | ||||||
| |||||||
مدت منصب جون 21، 2005 – اپریل 17، 2007 | |||||||
صدر | جارج ڈبلیو بش | ||||||
| |||||||
مدت منصب نومبر 28، 2003 – June 20, 2005 | |||||||
صدر | جارج ڈبلیو بش | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 مارچ 1951ء (74 سال) مزار شریف |
||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا افغانستان |
||||||
مذہب | اسلام[1] | ||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی | ||||||
اولاد | الیکزینڈر بینرڈ میکسی میلن بینرڈ |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | امریکن یونیورسٹی بیروت جامعہ شکاگو جامعہ کولمبیا |
||||||
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، پشتو ، دری فارسی | ||||||
ملازمت | جامعہ کولمبیا | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
زلمے خلیل زاد نورزئی (پیدائش 22 مارچ 1951ء) ایک تاجر، ماہر بین الاقوامی امور اور سفارتکار ہیں۔ جیورج بُش کابینہ میں امریکا کے جانب سے سفیر برائے اقوام متحدہ مقرر ہوئے۔ اس کے علاوہ امریکی سفیر برائے افغانستان اور پھر امریکی سفیر برائے عراق بھی مقرر ہوئے۔ زلمے خلیل زاد امریکی وائٹ ہاؤس، سٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور پینٹاگون میں امریکی پالسی تشکیل دینے والے کمیٹیوں کے رکن بھی رہے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Zalmay Khalilzad: US power broker BBC. 2007-01-08. Retrieved on نومبر 1, 2009.
زمرہ جات:
- 1951ء کی پیدائشیں
- 22 مارچ کی پیدائشیں
- مزار شریف میں پیدا ہونے والی شخصیات
- افغان مسلم
- اکیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- اکیسویں صدی کے مسلمان
- امریکی سنی
- امریکی مسلمان
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے مسلمان
- پشتون شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کو افغان تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے افغانستان
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے عراق
- ریاستہائے متحدہ کے مستقل مندوبین برائے اقوام متحدہ
- مزار شریف کی شخصیات
- امریکی سفارتکار
- افغان نژاد امریکی شخصیات
- پشتون نژاد امریکی شخصیات
- شکاگو یونیورسٹی کے فضلا
- واشنگٹن، ڈی سی، کے ریپبلکن
- امریکن یونیورسٹی بیروت کے فضلا