ابراھیم بن محمد

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مقالہ بہ سلسلۂ مضامین

اولادِمحمد

حضرت محمد کے بیٹے

قاسم _ عبداللہ _ ابراھیم

حضرت محمد کی بیٹیاں

فاطمہ _ زینب _ ام کلثوم
رقیہ

حضرت فاطمہ کی اولاد
بیٹے

حسن _ حسین

بیٹیاں

زینب _ ام کلثوم


ابراھیم بن محمد (عربی:ابراھیم بن محمد) حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ماریہ القبطیہ رضی اللہ عنہا کے بیٹے تھے۔ اُن کا نام حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے جد امجد حضرت ابراھیم علیہ السلام کے نام پر رکھا گیا تھا۔ عرب کی روایات کے مطابق بچپن میں آپ پرورش و نگہداشت کے لئے اُم سیف نامی دائی کے سپرد کردیا گیا، جن کو حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کچھ بکریاں بھی دیں۔


فہرست

[ترمیم] بیماری اور موت

غزوہ تبوک کے کچھ عرصے کے بعد ابراھیم بیمار ہوگئے، اُس وقت اُن کی عمر سولہ یا اٹھارہ ماہ تھی۔

[ترمیم] تدفین

[ترمیم] سورج گرہن

فاحدعلی

[ترمیم] مزید دیکھیں

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں