"خلیل الرحمن سجاد نعمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
0 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
استاد<ref>{{cite web|url= http://www.greaterkashmir.com/news/news/sajjad-nomani-delivers-lecture-at-kashmir-university/122165.html |title= Sajjad Nomani delivers lecture at Kashmir University |work=Greater Kashmir|accessdate=2 June 2002}}</ref> اور متعدد اسلامی کتابوں کے مصنف ہیں۔ <ref>{{cite book|url=https://archive.org/details/SajjadNomaniKhalilUrRahman |title= Archive.org SajjadNomaniKhalilUrRahman|accessdate= 25 January 2017|date= 25 January 2017}}</ref> آپ تصوف کے [[سلسلہ نقشبندیہ]] شیخ فقہ [[حنفی]] کے مشہور کے عالم ہیں۔ بام سیف اور وامن میشرم کے ساتھ آپ نے بنیادی طور پر ہندوستان کی اقلیتوں کے حقوق کے لیے مختلف سرگرم اقدامات اٹھائے۔<ref>{{cite news|url=http://www.thehindu.com/news/national/muslim-law-board-vows-to-fight-communal-forces/article7619746.ece |title= Muslim law board vows to fight communal forces|newspaper= The Hindu |accessdate= 28 March 2016|date= 5 September 2015|last1= Henry|first1= Nikhila}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.abplive.in/india-news/ram-temple-a-political-issue-raised-before-polls-muslim-law-board-member-294853 |title= Ram temple a political issue raised before polls: Muslim law board member|work= ABP News |accessdate= 23 February 2016|date= 23 February 2016}}</ref><ref>{{cite web |url=http://www.criticbrain.com/articles/we-are-not-minorities---sajjad-nomani-at-bamcef-national-convention |title=We are not Minorities – Sajjad Nomani at BAMCEF national Convention |work=Critic Brain |accessdate=15 November 2016 }}{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> |

== ابتدائی زندگی == |
== ابتدائی زندگی == |
||
سجاد نعمانی سال 1955 میں [[لکھنؤ]] ، [[ہندوستان]] میں پیدا ہوئے تھے۔آپ کے والد [[منظور نعمانی]] ایک اسلامی اسکالر ، عالم دین ، صحافی ، مصنف اور سماجی کارکن بھی تھے۔آپ کے دادا صوفی محمد حسین ، ایک کاروباری اور جاگیردار تھے۔<ref name="farooq">{{cite journal|title=نبذة من حياة الشيخ العلامة محمد منظور أحمد النعماني رحمه الله / Nubdhah min ḥayat ash-shaykh al-'allāmah Muḥammad Manzoor an-Nomānī raḥimahu'llāh|journal=Al-Farooq Arabic|date=September 2010|url=http://www.farooqia.com/ar/lib/1431/10/p27.php|author=Ghufrān al-Ḥaqq al-Swātī|publisher=Idārat al-Fārūq|location=Karachi|language=Arabic}}</ref> |
سجاد نعمانی سال 1955 میں [[لکھنؤ]] ، [[ہندوستان]] میں پیدا ہوئے تھے۔آپ کے والد [[منظور نعمانی]] ایک اسلامی اسکالر ، عالم دین ، صحافی ، مصنف اور سماجی کارکن بھی تھے۔آپ کے دادا صوفی محمد حسین ، ایک کاروباری اور جاگیردار تھے۔<ref name="farooq">{{cite journal|title=نبذة من حياة الشيخ العلامة محمد منظور أحمد النعماني رحمه الله / Nubdhah min ḥayat ash-shaykh al-'allāmah Muḥammad Manzoor an-Nomānī raḥimahu'llāh|journal=Al-Farooq Arabic|date=September 2010|url=http://www.farooqia.com/ar/lib/1431/10/p27.php|author=Ghufrān al-Ḥaqq al-Swātī|publisher=Idārat al-Fārūq|location=Karachi|language=Arabic}} {{wayback|url=http://www.farooqia.com/ar/lib/1431/10/p27.php |date=20200925165013 }}</ref> |
||
نعمانی نے تعلیم اپنے آبائی شہر میں حاصل کی،اور [[دار العلوم ندوۃ العلماء]]اور [[دارالعلوم دیوبند]] سے گریجویشن کی۔ بعد میں انہوں نے [[مدینہ]] کی [[اسلامی یونیورسٹی مدینہ|اسلامی یونیورسٹی]] سے تعلیم حاصل کی اور قرآنی علوم میں ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی۔<ref>{{cite web|url=http://www.rahmanfoundation.in/AboutUs/AbouttheFounder.aspx |title= Rahman Foundation, Sajjad Nomani}}</ref> |

== سرگرمی == |
== سرگرمی == |
نسخہ بمطابق 15:59، 4 جون 2021ء
شیخ خلیل الرحمن سجاد نعمانی | |
---|---|
پیدائش | ت 12 اگست 1955 لکھنؤاتر پردیش |
قومیت | بھارتی |
پیشہ | اسلامک اسکالر،ماہر تعلیم،مصنف |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی اسلام |
فقہ | حنفی |
تحریک | دیوبندی |
شعبۂ عمل | علم حدیث،تعلیم |
مادر علمی | دار العلوم دیوبند, دار العلوم ندوۃ العلماء |
سلسلۂ تصوف | سلسلہ نقشبندیہ |
پیر/شیخ | پیر ذوالفقار احمد نقشبندی |
ویب سائٹ | ویب سائٹ |
شیخ خلیل الرحمن سجاد نعمانی ایک ہندوستانی اسلامی اسکالر ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے ترجمان [1]، استاد[2] اور متعدد اسلامی کتابوں کے مصنف ہیں۔ [3] آپ تصوف کے سلسلہ نقشبندیہ شیخ فقہ حنفی کے مشہور کے عالم ہیں۔ بام سیف اور وامن میشرم کے ساتھ آپ نے بنیادی طور پر ہندوستان کی اقلیتوں کے حقوق کے لیے مختلف سرگرم اقدامات اٹھائے۔[4][5][6]
ابتدائی زندگی
سجاد نعمانی سال 1955 میں لکھنؤ ، ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔آپ کے والد منظور نعمانی ایک اسلامی اسکالر ، عالم دین ، صحافی ، مصنف اور سماجی کارکن بھی تھے۔آپ کے دادا صوفی محمد حسین ، ایک کاروباری اور جاگیردار تھے۔[7] نعمانی نے تعلیم اپنے آبائی شہر میں حاصل کی،اور دار العلوم ندوۃ العلماءاور دارالعلوم دیوبند سے گریجویشن کی۔ بعد میں انہوں نے مدینہ کی اسلامی یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی اور قرآنی علوم میں ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی۔[8]
سرگرمی
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے آئینی حقوق اور مذہبی اقلیتوں کے عقیدے کے تحفظ کے لیے ایک تحریک "دین اور دستور بچاؤ" (مذہب کو بچانے کے آئین) مہم کے عنوان سے ایک تحریک چلائی۔ اس مہم کی قیادت نعمانی نے کی۔آپ نے شعور بیدار کرنے کے لیے پورے ملک کا سفر کیا۔ [9] آپ نے ہندوستانی نوجوانوں کو دہشت گردی کی سرگرمیوں کی طرف راغب ہونے سے روکنے کے لیے حکومت ، قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں ، مذہبی اسکالروں اور میڈیا کے ساتھ مشترکہ اقدام پر زور دیا۔ [10] سجاد نعمانی نےبام سیف اور عیسائیوں ، سکھوں ، لنگایاٹ (کرناٹک) اور متعدد قبائلی برادریوں جیسے مذاہب کے علما کے ساتھ مل کر یکساں سول کوڈ کے خلاف مہم چلائی۔[11]
سلسلہ
نعمانی سنی تصوف کے اہم سلسلہ نقشبندی شیخ، عالم اور استادہے۔ یہ سلسلہ نقشبندیہ بہا الدین نقشبندی بخاری سے شروع ہوا اور یہ سلسلسہ حضرت ابوبکر صدیق، کے ذریعہ محمد ؐ سے ملتا ہے۔[12]
- محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
- ابوبکر
- سلمان فارسی
- قاسم ابن محمد ابن ابو بکر
- جعفر صادق
- بایزید بسطامی
- ابوالحسن الخراقانی
- ابوالقاسم گورگانی
- ابو علی فرامدی
- ابو یعقوب یوسف ہمدانی
- عبد الخالق گوجدوانی
- عارف ریوگاری
- محمود انجیر فغنوی
- عزیزان علی رامیتانی
- محمد بابا سماسی
- عامر کولال
- محمد بہاؤ الدین نقشبندی
- علاؤالدین عطار بخاری
- یعقوب چرخی
- عبیداللہ احرار
- محمد زاہد وخشی
- درویش محمد
- محمد امکانگی
- خواجہ باقی باللہ ،دہلی
- احمد سرہندی سرہند شریف
- خواجہ محمد معصوم سرہند شریف
- خواجہ سیف الدین
- خواجہ حافظ محمد محسن ، دہلی
- خواجہ سید نور محمد بدایونی ، دہلی
- مرزا مظہر جان جاناں دہلی
- شاہ غلام علی مجددی ، دہلی
- خواجہ شاہ ابوسعید ، دہلی
- خواجہ شاہ احمد سعید دہلوی
- حاجی دوست محمد قندھاری
- خواجہ محمد عثمان دامانی
- خواجہ سراج الدین
- خواجہ محمد فضل علی قریشی
- خواجہ محمد عبد الملک صدیقی
- مرشدِ عالم حضرت خواجہ غلام حبیب
- حافظ ذو الفقار احمد نقشبندی مجددی
- خلیل الرحمن سجاد نعمانی[12]
خانقاہ
مولانا شیخ خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی خلیفہ مجاز حضرت حافظ ذو الفقار احمد نقشبندی مجددی نے اپنی اصلاحی و دعوت کے لیے بھارت کے صوبہ مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ کے علاقے نیرل میں اپنی خانقاہ کو قائم کیا جہاں آپ دعوتی خدمات انجام دیتے ہیں۔[13]
کتابیں
- کیا ابھی نہیں جاگو گے؟
- الفرقان (ماہانہ)
- ↑ "Twitterati backs aimplb spokesman in sedition case"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2018
- ↑ "Sajjad Nomani delivers lecture at Kashmir University"۔ Greater Kashmir۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2002
- ↑ Archive.org SajjadNomaniKhalilUrRahman۔ 25 January 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2017
- ↑ Nikhila Henry (5 September 2015)۔ "Muslim law board vows to fight communal forces"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2016
- ↑ "Ram temple a political issue raised before polls: Muslim law board member"۔ ABP News۔ 23 February 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2016
- ↑ "We are not Minorities – Sajjad Nomani at BAMCEF national Convention"۔ Critic Brain۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2016[مردہ ربط]
- ↑ Ghufrān al-Ḥaqq al-Swātī (September 2010)۔ "نبذة من حياة الشيخ العلامة محمد منظور أحمد النعماني رحمه الله / Nubdhah min ḥayat ash-shaykh al-'allāmah Muḥammad Manzoor an-Nomānī raḥimahu'llāh"۔ Al-Farooq Arabic (بزبان عربی)۔ Karachi: Idārat al-Fārūq آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ farooqia.com (Error: unknown archive URL)
- ↑ "Rahman Foundation, Sajjad Nomani"
- ↑ Nikhila Henry (5 September 2015)۔ "Muslim law board vows to fight communal forces"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2016
- ↑ "Collective effort needed to stop youth from joining Islamic State, religious scholars tell cops"۔ Firstpost۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2016
- ↑ "We are not Minorities – Sajjad Nomani at BAMCEF national Convention"۔ Critic Brain۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2016[مردہ ربط]
- ^ ا ب "Silsilah of the Tariqah Naqshbandi Mujaddidi"
- ↑ http://www.taubah.org/
- 1955 کی پیدائش
- 1955ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بھارت کے اردو مصنفین
- بھارت کے سنی علما
- بھارتی فعالیت پسند
- بھارتی فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- بھارتی مذہبی رہنما
- دیوبندی شخصیات
- علمائے حدیث
- محدثین
- مدرس
- مصنف
- نقشبندی صوفیاء
- ہندوستانی شہری حقوق کے کارکنان
- ہندوستانی صوفی مذہبی رہنما
- ہندوستانی صوفیا
- ہندوستانی صوفیہ
- ہندوستانی مسلمان کارکن
- بھارتی علمائے اسلام