"وقار احمد شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 69: | سطر 69: | ||
== وفات == |
== وفات == |
||
ڈاکٹر وقار احمد شاہ کی وفات [[15]] [[اپریل]][[2018ء]] کو 5 سال کی لمبی علالت کے بعد لکھنؤ کے سیوِل اسپتال میں شام چھ بجے کے قریب ہوا۔ |
ڈاکٹر وقار احمد شاہ کی وفات [[15]] [[اپریل]][[2018ء]] کو 5 سال کی لمبی علالت کے بعد لکھنؤ کے سیوِل اسپتال میں شام چھ بجے کے قریب ہوا۔ |
||
==بیرونی روابط== |
|||
*https://www.bbc.com/hindi/regionalnews/story/2007/04/070417_beni_up.shtml |
|||
*https://www.patrika.com/lucknow-news/sp-leader-former-minister-doctor-waqar-shah-died-2653622/ |
|||
*http://www.univarta.com/story/States/news/1200674.html |
|||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات|2}} |
{{حوالہ جات|2}} |
نسخہ بمطابق 18:07، 15 اپریل 2018ء
وقار احمد شاہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ممبر اسمبلی بہرائچ صدر 12ویں اسمبلی[1] | |||||||
مدت منصب دسمبر 1993ء – اگست 1996ء | |||||||
| |||||||
ممبر اسمبلی بہرائچ صدر 13ویں اسمبلی[2] | |||||||
مدت منصب ستمبر 1996ء – فروری 2002ء | |||||||
| |||||||
ممبر اسمبلی بہرائچ صدر 14ویں اسمبلی[3] | |||||||
مدت منصب فروری 2002ء – اپریل 2007ء | |||||||
| |||||||
ممبر اسمبلی بہرائچ صدر 15ویں اسمبلی[4] | |||||||
مدت منصب مئی 2007ء – مارچ2012ء | |||||||
| |||||||
ممبر اسمبلی بہرائچ صدر 16ویں اسمبلی[5] | |||||||
مدت منصب 05مارچ2012ء–11مارچ2017ء | |||||||
| |||||||
اتر پردیش اسمبلی کے نائب صدر | |||||||
مدت منصب 14نومبر،2003ء سے 26جولائی،2004ء[6] | |||||||
| |||||||
اتر پردیش اسمبلی کے کارگزار صدر | |||||||
مدت منصب 19مئی2004ءسے جولائی2004ء[7] | |||||||
کبینیٹ وزیر برائے محنت و روزگار | |||||||
مدت منصب اگست،2004ءسے جولائی،2007ء | |||||||
کبینیٹ وزیر برائے محنت و روزگار | |||||||
مدت منصب 15مارچ2012ءسے 24 جنوری2014ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 جولائی 1943ء بہرائچ |
||||||
وفات | 15 اپریل 2018ء (75 سال)[8] لکھنؤ |
||||||
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت |
||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | سماج وادی پارٹی | ||||||
زوجہ | رباب سعیدہ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | ڈاکٹر | ||||||
مادر علمی | چھترپتی شاہو جی مہاراج یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، معلم ، طبیب | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
درستی - ترمیم |
ڈاکٹر وقار احمد شاہ کی پیدائش 06،جولائی 1943ء[10] میں محلہ قاضی پورہ شہر بہرائچ میں شہر کے ایک معروف خاندان میں ہوئی تھی۔ آپ کے والد کا نام خواجہ قمرالدین تھا۔
ابتدائی حالات
ڈاکٹر وقار احمد شاہ کی ابتدائی تعلیم بہرائچ میں ہی ہوئی۔ اور ڈاکٹری کی تعلیم آپ نے کانپور یونیورسٹی سے مکمل کی۔ ابتدائی دنوں میں آپ نے شہر کے ایک پرائمری اسکول میں کچھ دنوں تک تدریس کا کام انجام دیا۔ 1975ء سے 1982ء میڈکل آفیسر کے طور پر کام کیا۔ پھر اپنی ڈاکٹری کی پریکٹس کرنے لگے بعد میں درگاہ کے اسپتال سے منسلک ہو گئے۔ آپ کی کلینک آج بھی شہر کے قلب میں موجود ہے۔ آپ 1976ء سے انڈین میڈکل ایسوسی ایشن بہرائچ شاخ کے ارکان تھے۔ شہر کے مشہور کالج آزاد انٹر کالج کے مینجر رہے۔ ریڈکراس بہرائچ کے سرپرست تھے۔ مہاراج سنگھ انٹر کالج کی انتظامیہ کے ارکان تھے۔ ضلع آئی رلیف کمیٹی کے ارکان رہے۔ اس طرح آپ بہت سی تنظیموں سے آپ وابستہ رہے۔
== سیاسی سفر ==ترچھا متن ڈاکٹر وقار احمد شاہ ضلع بہرائچ کے ایک عظیم سیاسی رہنما ہے۔ آپ کا سیاسی سفر جنتا دل پارٹی سے شروع ہوتا ہے جب آپ 1989ء میں جنتا دل کی جیل بھرو تحریک میں ایک دن کے لیے جیل بھیجے گئے۔ آ پ نے مسلسل 5بار بہرائچ صدر اسمبلی حلقہ سے انتخاب میں فتح حاصل کی ہے جو ایک ر یکاڑ ہے۔ آپ پہلی بار 1993ءکے اسمبلی الیکشن میں سماجوادی پارٹی کے ٹکٹ بہرائچ صدر اسمبلی سیٹ پر منتخب ہوئے۔ 1993ء میں سماجوادی پارٹی ودھان منڈل دل کے قیم رہے۔ 1993-94ء میں لوک لیکھا سمیتی کے ارکان رہے ۔1996ء میں ہوئے اسمبلی الیکشن میں دوسری بار فتح حاصل کی۔ 1996ءسے 2003ء تک سماجوادی پارٹی ودھان منڈل دل کے مکھ ستیچک رہے۔1997-1998ء میں سوال جواب کمیٹی میں ممبر رہے ۔2002ءمیں ہوئے اسمبلی الیکشن میں سماجوادی پارٹی کے ٹکٹ پر مسلسل 3 مرتبہ بہرائچ صدر اسمبلیسیٹ پر منتخب ہوئے۔2002ء سے 2003ء تک ادھشٹاتا منڈل کے ارکان رہے۔ نومبر 2003ء میں اترپردیش اسمبلی کے نائب صدر منتخب ہوئے [6] اور اس عہدے پر مئی 2004ء تک فایز رہے۔ مئی 2004 ء سے جولائی 2004ء]][7] تک اترپردیش اسمبلی کے کارگزار صدر بھی رہے ۔اگست2004ءمیں کبینیٹ وزیر برائے محنت و روزگار بنائے گئے اور مئی2007ء تک اس عہدے پر فایز رہے۔ مئی 2007ءمیں ہوئے اسمبلی الیکشن میں مسلسل 4مرتبہ بہرائچ صدر اسمبلی سیٹ پر منتخب ہوئے َ َ 2007ء سے 2012ءتک سماجوادی پارٹی ودھان منڈل دل کے نائب رہنما رہے۔ 2012ء میں ہوئے اسمبلی الیکشن میں مسلسل 5 مرتبہ بہرائچ صدر اسمبلی سیٹ پر منتخب ہوئے اور ایک بار پھر کابینی وزیر برائے محنت و روزگار بنائے گئے۔ ڈاکٹر وقار احمد شاہ شدید بیمار ہونے کی وجہ سے 2014ء میں آپ کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا ۔
ترقیاتی کام
آپ نے بہرائچ میں کئی ترقیاتی کام کیے خاص طور پر سڑک اور بجلی پانی کے شعبۂ پر کام کیا۔ ضلع استپتال کو جدید سہولیات سے سنوارا۔ بچوں کے لیے ایک الگ وارڑ بنوایا جس سے بیمار بچوں کے علاج میں کافی سہولت ہوئی۔ ضلع خواتین اسپتال میں بھی جدید سہولیات سے مجیزنی کیا۔ ایک میڈیکل کالج کو پاس کرایا جس کا کام ابھی ہونا باقی ہے۔
وفات
ڈاکٹر وقار احمد شاہ کی وفات 15 اپریل2018ء کو 5 سال کی لمبی علالت کے بعد لکھنؤ کے سیوِل اسپتال میں شام چھ بجے کے قریب ہوا۔
بیرونی روابط
- https://www.bbc.com/hindi/regionalnews/story/2007/04/070417_beni_up.shtml
- https://www.patrika.com/lucknow-news/sp-leader-former-minister-doctor-waqar-shah-died-2653622/
- http://www.univarta.com/story/States/news/1200674.html
حوالہ جات
- ↑ http://eci.nic.in/eci_main/StatisticalReports/SE_1993/StatisticalReport_UP_1993.pdf
- ↑ http://eci.nic.in/eci_main/StatisticalReports/SE_1996/StatisticalReport-UP96.pdf
- ↑ http://eci.nic.in/eci_main/StatisticalReports/SE_2002/Stat_rep_UP_2002.pdf
- ↑ http://eci.nic.in/eci_main/StatisticalReports/SE_2007/StatReport_AS_2007_UTTAR_PRADESH.pdf
- ↑ http://eci.nic.in/eci_main/StatisticalReports/AE2012/Stats_Report_UP2012.pdf
- ^ ا ب http://uplegassembly.nic.in/ENGLISH/deputy_speaker.htm
- ^ ا ب http://uplegassembly.nic.in/ENGLISH/prev_speakers.htm
- ↑ https://historygreatest.com/indian-politician-waqar-ahmad-shah-died-at-74
- ↑ اتر پردیش اسمبلی پروفائل
- ↑
- اترپردیش اسمبلی پروفائل
- اترپردیش اسمبلی ویب سائٹ
- http://uplegisassembly.gov.in/pdfs/mla/286.pdf