مندرجات کا رخ کریں

زمین بند ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
48 زمین بند ممالک

زمین بند ملک (landlocked country) ایسا ملک جومکمل طور پر زمین سے گھرا ہوا ہے یا صرف جس کے ساحلی پٹی بند سمندر پر واقع ہے۔[1][2][3] خشکی سے گھرا ہوا ملک ایک ایسا ملک ہے جس کا علاقہ کسی سمندر سے جڑا ہوا نہیں ہے یا جس کی ساحلی پٹی نہیں ہے۔ اس وقت 44 زمین بند ممالک اور چار زمین بند ڈی فیکٹو ریاستیں ہیں۔ قازقستان دنیا کا سب سے بڑا خشکی میں گھرا ہوا ملک ہے۔ ایتھوپیا دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا زمین بند ملک ہے۔ [4] [5]

1990 میں، دنیا میں صرف 30 زمین بند ممالک تھے، تاہم سوویت یونین اور چیکوسلواکیہ کی تحلیل ، یوگوسلاویہ کا ٹوٹنا ؛،جنوبی اوسیتیا (جزوی طور پر تسلیم شدہ)، اریٹیریا ، مونٹی نیگرو ، جنوبی سوڈان اور کوسوو کی آزادی کے یکطرفہ اعلان (جزوی طور پر تسلیم شدہ) کے آزادی ریفرنڈم نے 15 نئے زمین بند ممالک اور پانچ جزوی طور پر تسلیم شدہ زمین بند یاستیں تشکیل دیں۔

فہرست زمین بند ممالک

[ترمیم]
ملک رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی گروہ
 افغانستان 647,500 29,117,000 مغربی ایشیا
 انڈورا 468 84,082 مغربی یورپ
 آرمینیا 29,743 3,254,300 قفقازی
 آسٹریا 83,871 8,396,760 مغربی یورپ
 آذربائیجان[ا] 86,600 8,997,400 قفقازی
 بیلاروس 207,600 9,484,300 مشرقی یورپ
 بھوٹان 38,394 691,141 جنوبی ایشیا
 بولیویا 1,098,581 10,907,778 جنوبی امریکا
 بوٹسوانا 582,000 1,990,876 جنوبی افریقہ (خطہ)
 برکینا فاسو 274,222 15,746,232 وسطی افریقہ
 برونڈی 27,834 8,988,091 وسطی افریقہ
 وسطی افریقی جمہوریہ 622,984 4,422,000 وسطی افریقہ
 چاڈ 1,284,000 10,329,208 وسطی افریقہ
 چیک جمہوریہ 78,867 10,674,947 مشرقی یورپ
 ایتھوپیا 1,104,300 85,237,338 وسطی افریقہ
 مجارستان 93,028 10,005,000 مشرقی یورپ
 قازقستان[ا][ب] 2,724,900 16,372,000 وسط ایشیا
 کوسووہ[ج] 10,908 1,804,838 مشرقی یورپ
 کرغیزستان 199,951 5,482,000 وسط ایشیا
 لاؤس 236,800 6,320,000 جنوب مشرقی ایشیا
 لیسوتھو[د] 30,355 2,067,000 جنوبی افریقہ (خطہ)
 لیختینستائن 160 35,789 مغربی یورپ
 لکسمبرگ 2,586 502,202 مغربی یورپ
 جمہوریہ مقدونیہ 25,713 2,114,550 جنوب مشرقی یورپ
 ملاوی 118,484 15,028,757 جنوبی افریقہ (خطہ)
 مالی 1,240,192 14,517,176 وسطی افریقہ
 مالدووا 33,846 3,567,500 مشرقی یورپ
 منگولیا 1,566,500 3,000,000 مشرقی ایشیا
 جمہوریہ نگورنو کاراباخ[ج] 11,458 138,000 قفقازی
 نیپال 147,181 29,331,000 جنوبی ایشیا
 نائجر 1,267,000 15,306,252 وسطی افریقہ
 پیراگوئے 406,752 6,349,000 جنوبی امریکا
 روانڈا 26,338 10,746,311 وسطی افریقہ
 سان مارینو[د] 61 31,716 جنوبی یورپ
 سربیا 88,361 7,306,677 جنوب مشرقی یورپ
 سلوواکیہ 49,035 5,429,763 مشرقی یورپ
 جنوبی اوسیشیا[ج] 3,900 72,000 قفقازی
 جنوبی سوڈان 619,745 8,260,490 وسطی افریقہ
 سوازی لینڈ 17,364 1,185,000 جنوبی افریقہ (خطہ)
 سویٹزرلینڈ 41,284 7,785,600 مغربی یورپ
 تاجکستان 143,100 7,349,145 وسط ایشیا
 ٹرینسنیسٹریا[ج] 4,163 537,000 (مالدووا)
 ترکمانستان[ا] 488,100 5,110,000 وسط ایشیا
 یوگنڈا 241,038 32,369,558 وسطی افریقہ
 ازبکستان[ب] 447,400 27,606,007 ایشیا
 ویٹیکن سٹی[د] 0.44 826 جنوبی یورپ
 زیمبیا 752,612 12,935,000 جنوبی افریقہ (خطہ)
 زمبابوے 390,757 12,521,000 جنوبی افریقہ (خطہ)
مجموعہ 16,963,624 470,639,181
دنیا کا فیصد 11.4% 6.9%
ا بحیرہ قزوین کے نمکین پانی پر ایک ساحل ہے
ب بحیرہ ارال کے نمکین پانی پر ایک ساحل ہے
ج محدود بین الاقوامی شناخت کے ساتھ متنازع علاقہ
د مکمل طور پر صرف ایک ملک کی طرف سے زمین بند

مندرجہ ذیل ملحق ممالک کی ہوں گروہ بندی کر سکتے ہیں:

مندرجہ ذیل 'واحد' زمین بند ممالک ہیں (ان میں سے ہر ایک کسی دوسرے ملک کے ساتھ زمین بند نہیں)

دہرا زمین بند ملک

[ترمیم]

ایسا زمین بند ملک جو کسی ایسے ملک سے زمین بند ہو جو خود بھی کسی ملک سے زمین بند ہو دہرا زمین بند ملک کہلاتا ہے۔

دنیا میں اس وقت ایسے دو ممالک ہیں۔

ایک ملک سے زمین بند

[ترمیم]

دنیا میں اس وقت ایسے تین ممالک ہیں۔

دو ممالک سے زمین بند

[ترمیم]

دنیا میں اس وقت ایسے سات ممالک ہیں۔

جنوبی اوسیشیا اور ٹرینسنیسٹریا جزوی تسلیم شدہ دو ایسے ممالک ہیں جو دو ممالک سے زمین بند ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Definition of landlocked"۔ Merriam-Webster Online Dictionary۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-25 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت)
  2. "Landlocked"۔ Webster's 1913 Dictionary۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-25 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت)
  3. "AskOxford"۔ Compact Oxford English Dictionary۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-25 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت)
  4. "Largest LLC"۔ United Nations Conference on Trade and Development
  5. "Landlocked country | Meaning, Examples, Maps, List, & Navies | Britannica"۔ 5 اگست 2023
  6. "Cia World Factbook Uzbekistan"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-18