ارتداد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:15، 6 مئی 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:موضوعات مذاہب (بدرخواست صارف:BukhariSaeed))

ارتداد (انگریزی: Apostasy) وہ عمل جس میں ایک شخص اپنے مذہبی اصولوں، عقیدے یا جماعت سے کامل برگشتگی، انحراف یا علاحدگی کرے۔ یہ عمل کرنے والا شخص مرتد (انگریزی: Apostate) کہلاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. "Apostasy"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018