مندرجات کا رخ کریں

انوراگ ٹھاکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انوراگ ٹھاکر
ذاتی تفصیلات
پیدائش (1974-10-24) 24 اکتوبر 1974ء (51 سال)
جماعتبھارتیہ جنتا پارٹی
شریک حیاتSheffali Thakur
مادر علمیDoaba College (B.A)
عسکری خدمات
وفاداری بھارت
شاخ بھارتی فوج
عہدہ کیپٹن
 

انوراگ ٹھاکر (انگریزی: Anurag Thakur) (ولادت: 24 اکتوبر 1974ء) بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کے حمیر پور لوک سبھا حلقہ سے لوک سبھا رکن ہیں اور وہ وزارت مالیات، حکومت ہند میں وزیر ریاست بھی ہیں۔ وہ سابق وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش پریم کمار دھومل کے بیٹے ہیں۔ وہ پہلی دفعہ 2008ء میں ضمنی انتخابات میں لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔[1] وہ چار مرتبہ رکن لوک سبھا رہ چکے ہیں۔ 2019ء میں انھیں سنسد رتن اعزاز سے نوازا جا چکا ہے۔

وہ مئی 2015ء تا فروری 2017ء بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے صدر رہ چکے ہیں۔[2]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

ان کی ولادت 24 اکتوبر 1974ء کو حمیرپور، ہماچل پردیش میں ہوئی۔ان کے والد پریم کمار دھومل اور والدہ شیلا دیوی ہیں۔[3]۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. N. Kesavan (2 Jan 2017). "The rise and fall of Anurag Thakur". The Hindu (بزبان بھارتی انگریزی). ISSN:0971-751X. Retrieved 2018-09-24.
  2. "Anurag Thakur, former BCCI president, apologises to Supreme Court". hindustantimes.com (بزبان انگریزی). 6 Mar 2017. Retrieved 2018-09-24.
  3. Nora Chopra (20 نومبر 2011)۔ "Anurag or Varun for UP? BJP cannot make up its mind"۔ The Sunday Guardian۔ 2016-08-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-14