بحیرہ اخوتسک
بحیرہ اخوتسک (Sea of Okhotsk) (روسی: Охо́тское мо́ре) مغربی بحر الکاہل کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔[1]
جغرافیہ
بحیرہ اخوتسک 611.000 مربع میل (1،583،000 مربع کلومیٹر) کا احاطہ کرتا ہے۔ اس کی اوسط گہرائی 2.818 فٹ (859 میٹر) ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 11.063 فٹ (3،372 میٹر) ہے۔ یہ بحیرہ جاپان کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔
تصاویر
-
شائرٹوکو نیشنل پارک
-
بحیرہ اخوتسک کی گہرائیاں
-
بحیرہ اخوتسک، 1792
-
بحیرہ اخوتسک
قابل ذکر بندرگاہیں
- ماگادان, ماگادان، روس - آبادی: 95,000
- پالانا, کمچٹکا، روس - آبادی: 3,000
- اباشیری, ہوکائیدو، جاپان - آبادی: 38,000
- مونبیٹسو, ہوکائیدو، جاپان - آبادی: 25,000
- واکانائی, ہوکائیدو، جاپان - آبادی: 38,000
بیرونی روابط
حوالہ جات
- ↑ Kon-Kee Liu، Larry Atkinson (June 2009)۔ Carbon and Nutrient Fluxes in Continental Margins: A Global Synthesis۔ Springer۔ صفحہ: 331–333۔ ISBN 978-3-540-92734-1۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2010