"عاش المليكہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
superseded (GlobalReplace v0.6.5)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 50: سطر 50:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.nationalanthems.info/sa.htm سعودی عرب کے قومی ترانہ کے الفاظ]
* [http://www.nationalanthems.info/sa.htm سعودی عرب کے قومی ترانہ کے الفاظ]
* [http://www.national-anthems.net/music/SA سعودی قومی ترانہ سننے کے لیے یہاں کلک کریں]
* [http://www.national-anthems.net/music/SA سعودی قومی ترانہ سننے کے لیے یہاں کلک کریں] {{wayback|url=http://www.national-anthems.net/music/SA |date=20100109050256 }}


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 20:04، 15 جنوری 2021ء

عاش المليكہ
سعودی عرب کا قومی ترانہ
قومی ترانہ سعودی عرب
شاعریابراہیم خفاجی
موسیقیعبدالرحمن خطیب
اختیار کردہموسیقی (1948)
الفاظ (29 جون 1984)
نمونۂ موسیقی

چلنے میں مسئلہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے میڈیا معاونت۔
سعودی عرب کا قومی ترانہ

عاش الملیکہ (شاہی سلام) سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے۔ یہ اللہ تعالٰی کی حمد بیان کرتا ہے اور سعودی عرب کے بادشاہ کی درازیِ عمر کی دعا کرتا ہے۔

شاعر

سعودی قومی ترانے کے الفاظ ابراہیم خفجی نے(پیدائش 1935ء) لکھے تھے اور اس کو 1984ء میں ترانہ کے طور پر اپنایا گیا۔

موسیقار

اس کی موسیقی مصری موسیقار عبد الرحمن (پیدائش 1923ء) نے ترتیب دی تھی۔

ترانے کے بول

عربی اردو ترجمہ

سارعي للمجد و العلياء
مجدي لخالق السماء
وارفعي الخفاق الاخضر
يحمل النور المسطر
رددي الله أكبر
يا موطني
موطني عشت فخر المسلمين
عاش الملیك للعلم والوطن

شتابی کے وقار اور تفویق!
خالق آسمانوں کی خوبصورتی کے
سبز پرچم کو اٹھاو
روشنی کی صورت میں!
دہرائیں۔ اللہ سب سے بڑا ہے!
او میرے ملک!
میرے وطن جیو، مسلمانوں کا افتخار بن کر
اے بادشاہ لمبی عمر پاو، پرچم اور وطن کے لیے!
[1]

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Saudi Arabia lyrics". nationalanthems.info. Retrieved 2006-08-26.