"پاکستان سنی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1: سطر 1:
{{بریلوی تحریک}}
{{بریلوی تحریک}}
'''پاکستان سنی تحریک''' ایک [[پاکستانی]] بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’[[سنی تحریک]]‘‘ تھا جو [[سیاست]] میں قدم رکھنے کے بعد '''پاکستان سنی تحریک''' میں تبدیل ہوگیا۔<br />
'''پاکستان سنی تحریک''' ایک [[پاکستانی]] بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’[[سنی تحریک]]‘‘ تھا جو [[سیاست]] میں قدم رکھنے کے بعد '''پاکستان سنی تحریک''' میں تبدیل ہوگیا۔<br />
سنی تحریک [[1990]] میں کراچی میں قائم ہوئی جس کے بانی [[محمد سلیم قادری]] تھے۔انکے بعد سُنی تحریک کی باگ دوڑ سربراہِ سُنی تحریک [[محمد عباس قادری]] نے سنبھالی۔اپریل [[2006ء]] میں کراچی کے نشترپارک میں عیدمیلاد البنی کے ایک بڑے پروگرام میں سنی تحریک کے مرکزی قائدین عباس قادری، افتخاربھٹی اور اکرم قادری، دیگربریلوی گروپوں کے رہنماؤں کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے تھے جس کے بعد [[ثروت اعجازقادری]] نے پارٹی قیادت سنبھالی۔ <ref>http://tajziat.com/view.php?id=70</ref>
سنی تحریک [[1990]] میں کراچی میں قائم ہوئی جس کے بانی [[محمد سلیم قادری]] تھے۔انکے بعد سُنی تحریک کی باگ دوڑ سربراہِ سُنی تحریک [[محمد عباس قادری]] نے سنبھالی۔اپریل [[2006ء]] میں کراچی کے نشترپارک میں عیدمیلاد البنی کے ایک بڑے پروگرام میں سنی تحریک کے مرکزی قائدین عباس قادری، افتخاربھٹی اور اکرم قادری، دیگربریلوی گروپوں کے رہنماؤں کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے تھے جس کے بعد [[ثروت اعجاز قادری]] نے پارٹی قیادت سنبھالی۔ <ref>http://tajziat.com/view.php?id=70</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==



نسخہ بمطابق 04:03، 5 نومبر 2017ء

پاکستان سنی تحریک ایک پاکستانی بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’سنی تحریک‘‘ تھا جو سیاست میں قدم رکھنے کے بعد پاکستان سنی تحریک میں تبدیل ہوگیا۔
سنی تحریک 1990 میں کراچی میں قائم ہوئی جس کے بانی محمد سلیم قادری تھے۔انکے بعد سُنی تحریک کی باگ دوڑ سربراہِ سُنی تحریک محمد عباس قادری نے سنبھالی۔اپریل 2006ء میں کراچی کے نشترپارک میں عیدمیلاد البنی کے ایک بڑے پروگرام میں سنی تحریک کے مرکزی قائدین عباس قادری، افتخاربھٹی اور اکرم قادری، دیگربریلوی گروپوں کے رہنماؤں کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے تھے جس کے بعد ثروت اعجاز قادری نے پارٹی قیادت سنبھالی۔ [1]

حوالہ جات

  1. http://tajziat.com/view.php?id=70