خلیج بوثنیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:56، 13 فروری 2019ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: خودکار درستی املا ← فنی؛ تزئینی تبدیلیاں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
خلیج بوثنیہ

خلیج بوثنیہ (فنی: Pohjanlahti، سویڈش: Bottniska viken) بحیرہ بالٹک کا شمالی بازو ہے۔ یہ فن لینڈ کے مغربی کنارے اور سویڈن کے مشرقی ساحل کے درمیان واقع ہے۔

خلیج کے جنوب میں جزائر ایلانڈ واقع ہیں جو بحیرہ ایلانڈ اور بحیرہ مجموعہ الجزائر کے درمیان میں ہیں۔

خلیج 725 کلومیٹر (450 میل) طویل، 80-240 کلومیٹر (50-150 میل) وسیع اور اس کی اوسط گہرائی 60 میٹر (200 فٹ) ہے۔

تصاویر[ترمیم]