سردار ایاز صادق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سردار ایاز صادق
(انگریزی میں: Sardar Sadiq)،(اردو میں: سردار اياز صادق‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=

اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
3 جون 2013ء – 15 اگست 2018ء
نائب مرتضی جاوید عباسی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png فہمیدہ مرزا
اسد قیصر Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 17 اکتوبر 1954 (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہیلے کالج آف کامرس
ایچی سن کالج
جامعہ پنجاب  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  کاروباری شخصیت  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
State emblem of Pakistan.svg
مضامین بسلسلہ
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

سردار اياز صادق پاکستان کے ایوان زیریں کے سابقہ اسپیکر ہیں۔ وہ 3 جون 2013 کو فہمیدہ مرزا کے بعد ایوان زیریں پاکستان کے انیسویں اسپیکر بنے۔

لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے پنجاب (پاکستان) کے قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق 2013ء میں 93 ہزار 3 سے 89 ووٹ لیکر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ اس انتخاب کو عمران خان نے انتخابی ٹربیونل میں چیالنج کیا تھا۔ الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم علی ملک نے مبینہ دھاندلی کیس میں دائر درخواست پر حلقے کے انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ پولنگ کرانے کا اگست 2015ء میں حکم دیا تھا۔ سردار ایاز صادق تیسری مرتبہ اس حلقے میں 2013ء میں منتخب ہوئے تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

سیاسی عہدے
ماقبل 
فہمیدہ مرزا
اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان
2013 – 2018
مابعد 
اسد قیصر