شاہی حکمران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شاہی حکمران (انگریزی: Monarch) ایک بادشاہت یا مملکت کا سربراہ ریاست جس ایک بادشاہ، شہنشاہ، ملکہ یا کوئی اور شاہی حکمران عہدہ ہو سکتا ہے۔ [1][2]

خصوصیات[ترمیم]

شاہی حکمران متعدد القاب رکھتے ہیں جیسے بادشاہ یا ملکہ، شہزادہ یا شہزادی، شہنشاہ، آرچ ڈیوک، ڈیوک یا گرینڈ ڈیوک، امیر، سلطان اور فرعون وغیرہ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "monarch". Oxford Dictionaries. 2014. 
  2. Webster's II New College Dictionary.Monarch. Houghton Mifflin. Boston. 2001. p. 707. آئی ایس بی این 0-395-96214-5