قومی کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:18، 6 مئی 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:موضوعات مذاہب (بدرخواست صارف:BukhariSaeed))
کلیسیائے ڈنمارک، ڈنمارک کا ایک قومی کلیسیا ہے۔

قومی کلیسیا ایک مخصوص نسلی گروہ یا قوم کے ساتھ منسلک ایک مسیحی کلیسیا ہے۔ جدید قوم پرستی کے ظہور کے دوران، انیسویں صدی کے دوران یہ تصور خاص طور پر زیر بحث رہا تھا۔

حوالہ جات