مندرجات کا رخ کریں

آغا شاہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آغا شاہی
تفصیل=
تفصیل=

تیرہویں وزیر خارجہ پاکستان
مدت منصب
14 جنوری، 1978ء9 مارچ، 1982ء
صدر محمد ضیاء الحق
عزیز احمد
لیفٹیننٹ جنرل صاحبزادہ یعقوب خان
تیرہویں سیکریٹری خارجہ پاکستان
مدت منصب
6 جولائی، 1973ء6 جولائی، 1977ء
صدر فضل الہی چوہدری
وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
ممتاز علی علوی
سردار شاہنواز
پانچویں اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب
مدت منصب
25 مارچ، 1967ء20 جنوری، 1972ء
صدر فیلڈ مارشل محمد ایوب خان جنرل یحیی خان
ذوالفقار علی بھٹو
وزیر اعظم نور الامین
نائب صدر نور الامین
سید امجد علی
اقبال اخوند
معلومات شخصیت
پیدائش 25 اگست 1920ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 ستمبر 2006ء (86 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی آئی آئی ایس سی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3]،  اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت انڈین سول سروس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومی اعزازات نشان امتیاز

آغا شاہی (انگریزی: Agha Shahi)، (پیدائش: 25 اگست، 1920ء - وفات: 6 ستمبر، 2006ء) پاکستان کے سابق وزیر خارجہ، سیکریٹری خارجہ، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مسقل مندوب اور چین میں پاکستان کے سفیر تھے۔

حالات زندگی

[ترمیم]

آغا شاہی 25 اگست، 1920ء کو بنگلور, ریاست میسور میں پیدا ہوئے [4]۔ 1944ء میں انھوں نے آئی سی ایس کا امتحان پاس کیا۔ تقسیم ہند کے بعد وہ پاکستان آ گئے اور ڈی ایم جی گروپ (ڈسٹرکٹ مینجمنٹ گروپ) میں خدمات انجام دینے لگے۔ 1951ء میں انھوں نے پاکستان کی وزارت خارجہ میں شمولیت اختیار کی اور چین سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کے سفیر کی خدمات انجام دیں۔ 1967ء سے 1972ء تک وہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب رہے۔ بعد ازاں وہ 1973ء سے 1977ء تک پاکستان کے سیکریٹری خارجہ اور 1978ء سے 1982ء تک وزیر خارجہ پاکستان کے مناصب پر فائز رہے۔[4]

اعزازات

[ترمیم]

حکومت پاکستان نے آغا شاہی کو ان کی خدمات کے صلے میں نشان امتیاز کے اعزاز سے نوازا۔[4]

وفات

[ترمیم]

آغا شاہی 6 ستمبر، 2006ء کو اسلام آباد، پاکستان میں وفات پا گئے۔[4][5]

حوالہ جات

[ترمیم]
سفارتی عہدے
ماقبل 
سید امجد علی
اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب
1967–1972
مابعد 
اقبال اخوند
ماقبل  سیکریٹری خارجہ
1973–1977
مابعد 
سردار شاہنواز
سیاسی عہدے
ماقبل  وزیر خارجہ پاکستان
1978–1982
مابعد