"سیکولرازم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 7: سطر 7:


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
'''[https://dailypakistan.com.pk/06-Aug-2020/1166643]روزنامہ پاکستان''' {{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

https://dailypakistan.com.pk/06-Aug-2020/1166643
{{مذہب اور سیاست}}
{{مذہب اور سیاست}}
{{موضوعات مذاہب}}
{{موضوعات مذاہب}}

نسخہ بمطابق 20:11، 6 اگست 2020ء

برطانوی اصطلاح سیکولرزم کا خالق جارج جیکب ہولیوک (1817–1906)

سیکولرازم سے مراد دنیاوی امور سے مذہب اور مذہبی تصورات کا اخراج یا بے دخلی ہے،[1] یعنی یہ نظریہ کہ مذہب اور مذہبی خیالات و تصورات کو ارادتاً دنیاوی امور سے علیحدہ کر دیا جائے۔[2] سیکولرازم جدید دور میں ریاست کو مذہبی اقدار سے الگ کرنے کی ایک تحریک ہے۔[3] سیکولرازم کو اُردو میں عموماً لادینیت سے تعبیر کیا جاتا ہے جو علمی و لغوی اعتبار سے درست نہیں سیکولرازم کا موزوں اُردو ترجمہ خیار فکر ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی سیکولر ریاست کے شہریوں کو یہ فکری اختیار حاصل ہے کہ وہ جس نظریہ، فکر یا عقیدہ کی بھی انفرادی طور مشق کرنا چاہیں پوری آزادی کے ساتھ کر سکتے ہیں پس ان کی اس مشق کا براہ راست یا ماورائے راست سٹیٹ افیئرز یعنی امورِ مملکت سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔ خیارِ فکر علمی و لغوی اعتبار سے انگریزی زبان کی اصطلاح سیکولرازم کی تعبیر پر کماحقہ پوری اُترتی یے سب سے پہلے اصطلاح سیکولرازم کو ایک برطانوی مصنف جارج جیکوب ہولیاک نے 1851ء میں استعمال کیا تھا،[4] یہ اصطلاح دراصل چرچ اور ریاست کو الگ کرنے کے لیے استعمال کی گئی تھی، گویا سیکولرازم دراصل سیاست اور مذہب کے مابین تفریق کا نام ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

[1]روزنامہ پاکستان

  1. ویبسٹر ڈکشنری
  2. اوکسفرڈ ڈکشنری
  3. فرانسیسی سیکولر اصطلاح Laïcité کے مطابق
  4. Holyoake, G.J. (1896). The Origin and Nature of Secularism, London: Watts and Co. p.51