"روزنامہ نوائے وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پاکستان سے شائع ہونے والے روزنامے
سطر 43: سطر 43:
[[زمرہ:پاکستان سے شائع ہونے والے روزنامے]]
[[زمرہ:پاکستان سے شائع ہونے والے روزنامے]]
[[زمرہ:لاہور میں قائم کمپنیاں]]
[[زمرہ:لاہور میں قائم کمپنیاں]]
[[زمرہ:لاہور میں میڈیا]]

نسخہ بمطابق 16:34، 15 اکتوبر 2021ء

نوائے وقت
نوائے وقت، 22 مئی 2010ء کا سر ورق
قسمروزنامہ اخبار
مالک
مدیرسید افاق حسین
آغازسنہ 1940ء میں حمید نظامی نے قائم کیا
صدر دفترلاہور، پاکستان
ویب سائٹhttp://www.nawaiwaqt.com.pk

روزنامہ نوائے وقت، پاکستان کے شہروں اسلام آباد،لاہور، کراچی اور ملتان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اہم روزنامہ ہے۔ نوائے وقت کا آغاز 23 مارچ 1940 کو ہوا۔ پہلے یہ ہفت روزہ تھا بعد میں روزنامہ میں تبدیل ہو گیا۔ اخبار کی بنیاد حمید نظامی نے رکھی۔

نوائے وقت گروپ

نوائے وقت گروپ کے تحت روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبارات اور رسائل شائع ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روبط