الٰہیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:17، 6 مئی 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:موضوعات مذاہب (بدرخواست صارف:BukhariSaeed))
ابن رشد، ایک مسلمان ماہرِ اِلٰہیات

اِلٰہیات (عربی سے اِلٰہ یعنی خُدا اور یات یعنی علم یا مطالعہ. انگریزی: Theology)، ایک ایسا علم ہے جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے۔ تہذیب مغرب کی رُو سے دین کی فلسفیانہ اندازمیں سوچ جو دیگر فلسفیانہ مسائل کے ساتھ خدا کی وجودیت کے مسئلے پر بھی غور کرے۔[1]

حوالہ جات

  1. ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت