"رامچندر گوہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:سینٹ اسٹیفنز کالج دہلی کے فضلا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 11: سطر 11:
|signature = Ramchandra Guha Signature.jpg
|signature = Ramchandra Guha Signature.jpg
}}
}}
'''رامچندر گوہا''' {{دیگر نام|انگریزی=Ramachandra Guha}} (ولادت: 29 اپریل 1958ء) [[بھارت]] کے مصنف ہیں جو عموما [[ماحولیاتی تاریخ|ماحولیاتی]]، [[سماجی تاریخ|سماجی]]، [[معاشیات]]، [[سیاسی تاریخ|سیاسی]]، [[عبوری تاریخ|عبوری]] اور [[کرکٹ]] تاریخ جیسے موضوعات پر قلم اٹھاتے ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.thenewsminute.com/article/indias-survival-miracle-we-proved-western-analysts-wrong-ramachandra-guha-56308 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-08-20 |archive-date=2017-01-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170126100907/http://www.thenewsminute.com/article/indias-survival-miracle-we-proved-western-analysts-wrong-ramachandra-guha-56308 |url-status=dead}}</ref> وہ [[دی ٹیلیگراف]] اور [[ہندوستان ٹائمز]] میں کالم نگار بھی ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.hindustantimes.com/columns/why-there-s-no-need-to-be-nostalgic-for-an-undivided-india/story-6WU6Es7KGGKIUoI66SRgCK.html|title=Why there's no need to be nostalgic for an undivided India|work=Hindustan Times|author=Ramachandra Guha|date=9 فروری 2017}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.hindustantimes.com/columns/not-the-emergency-by-any-stretch-of-the-imagination/story-ZebMVAS6XmIgrc3TTiP6AN.html|title=Not the Emergency by any stretch of the imagination|website=Hindustantimes.com}}</ref><ref name="indiatogether">{{cite web|url=http://www.indiatogether.org/obits-op-ed|title=India Together: A managed mediaRamachandra Guha – 20 مئی 2006|website=Indiatogether.org|accessdate=20 اپریل 2019}}</ref> کئی مجلوں میں لکھنے کے ساتھ ساتھ وہ [[آؤٹ لک]] میں بھی لکھتے ہیں۔ سال 2011ء-12ء کے لیے انہیں [[انڈین اسکول آف اکنامکس]] میں تاریخ اور بین الاقوامی معاملات میں فلپ رومن چیئر بنایا گیا تھا۔<ref>{{cite web|title=Dr. Ramachandra Guha|publisher=London School of Economics and Political Science|url=http://www.lse.ac.uk/IDEAS/people/bios/GuhaRamachandra.aspx|date=2011|accessdate=6 اکتوبر 2012}}</ref> ان کی جلدوں میں کتاب گادھی: دی ایئرس ڈیٹ چینجڈ دی ورلڈ (2018ء) [[موہن داس گاندھی]] کی سوانح حیات کا دوسرا حصہ ہے۔ اس سے قبل [[گاندھی بیفور انڈیا]] (2013ء) میں شائع ہو چکی ہے۔
'''رامچندر گوہا''' {{دیگر نام|انگریزی=Ramachandra Guha}} (ولادت: 29 اپریل 1958ء) [[بھارت]] کے مصنف ہیں جو عموما [[ماحولیاتی تاریخ|ماحولیاتی]]، [[سماجی تاریخ|سماجی]]، [[معاشیات]]، [[سیاسی تاریخ|سیاسی]]، [[عبوری تاریخ|عبوری]] اور [[کرکٹ]] تاریخ جیسے موضوعات پر قلم اٹھاتے ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.thenewsminute.com/article/indias-survival-miracle-we-proved-western-analysts-wrong-ramachandra-guha-56308 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-08-20 |archive-date=2017-01-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170126100907/http://www.thenewsminute.com/article/indias-survival-miracle-we-proved-western-analysts-wrong-ramachandra-guha-56308 |url-status=dead}}</ref> وہ [[دی ٹیلیگراف]] اور [[ہندوستان ٹائمز]] میں کالم نگار بھی ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.hindustantimes.com/columns/why-there-s-no-need-to-be-nostalgic-for-an-undivided-india/story-6WU6Es7KGGKIUoI66SRgCK.html|title=Why there's no need to be nostalgic for an undivided India|work=Hindustan Times|author=Ramachandra Guha|date=9 فروری 2017}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.hindustantimes.com/columns/not-the-emergency-by-any-stretch-of-the-imagination/story-ZebMVAS6XmIgrc3TTiP6AN.html|title=Not the Emergency by any stretch of the imagination|website=Hindustantimes.com}}</ref><ref name="indiatogether">{{cite web|url=http://www.indiatogether.org/obits-op-ed|title=India Together: A managed mediaRamachandra Guha – 20 مئی 2006|website=Indiatogether.org|accessdate=20 اپریل 2019}}</ref> کئی مجلوں میں لکھنے کے ساتھ ساتھ وہ [[آؤٹ لک]] میں بھی لکھتے ہیں۔ سال 2011ء-12ء کے لیے انہیں [[انڈین اسکول آف اکنامکس]] میں تاریخ اور بین الاقوامی معاملات میں فلپ رومن چیئر بنایا گیا تھا۔<ref>{{cite web|title=Dr. Ramachandra Guha|publisher=London School of Economics and Political Science|url=http://www.lse.ac.uk/IDEAS/people/bios/GuhaRamachandra.aspx|date=2011|accessdate=6 اکتوبر 2012|archive-date=2013-04-23|archive-url=https://web.archive.org/web/20130423023629/http://www2.lse.ac.uk/IDEAS/people/bios/GuhaRamachandra.aspx|url-status=dead}}</ref> ان کی جلدوں میں کتاب گادھی: دی ایئرس ڈیٹ چینجڈ دی ورلڈ (2018ء) [[موہن داس گاندھی]] کی سوانح حیات کا دوسرا حصہ ہے۔ اس سے قبل [[گاندھی بیفور انڈیا]] (2013ء) میں شائع ہو چکی ہے۔


انہیں [[بھارتی عدالت عظمیٰ]] نے 30 جنوری 2017ء کو [[بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ]] کے انتظامی پینل میں شامل کیا تھا مگر انہوں نے اسی سال جولائی میں استعفی دے دیا۔
انہیں [[بھارتی عدالت عظمیٰ]] نے 30 جنوری 2017ء کو [[بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ]] کے انتظامی پینل میں شامل کیا تھا مگر انہوں نے اسی سال جولائی میں استعفی دے دیا۔

نسخہ بمطابق 08:05، 26 اگست 2021ء

رامچندر گوہا
(ہندی میں: रामचंद्र गुहा ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
2017ء کی ایک تصویر

معلومات شخصیت
پیدائش (1958-04-29) 29 اپریل 1958 (عمر 66 برس)
دہرا دون، اتر پردیش، بھارت
(now in اتراکھنڈ، بھارت)
رہائش بنگلور، کرناٹک
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سوجاتا
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی
انڈین انسٹیوٹ آف مینیجمینٹ کلکتہ
پیشہ مورخ ،  معلم ،  صحافی [1]،  مصنف ،  ماہر ماحولیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس ،  آئی آئی ایس سی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں انڈیا آفٹر گاندھی
اعزازات
فوکوکا ایشیائی ثقافت انعام   (2015)
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:India after Gandhi ) (2011)[4]
 پدم بھوشن    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رامچندر گوہا (انگریزی: Ramachandra Guha) (ولادت: 29 اپریل 1958ء) بھارت کے مصنف ہیں جو عموما ماحولیاتی، سماجی، معاشیات، سیاسی، عبوری اور کرکٹ تاریخ جیسے موضوعات پر قلم اٹھاتے ہیں۔[5] وہ دی ٹیلیگراف اور ہندوستان ٹائمز میں کالم نگار بھی ہیں۔[6][7][8] کئی مجلوں میں لکھنے کے ساتھ ساتھ وہ آؤٹ لک میں بھی لکھتے ہیں۔ سال 2011ء-12ء کے لیے انہیں انڈین اسکول آف اکنامکس میں تاریخ اور بین الاقوامی معاملات میں فلپ رومن چیئر بنایا گیا تھا۔[9] ان کی جلدوں میں کتاب گادھی: دی ایئرس ڈیٹ چینجڈ دی ورلڈ (2018ء) موہن داس گاندھی کی سوانح حیات کا دوسرا حصہ ہے۔ اس سے قبل گاندھی بیفور انڈیا (2013ء) میں شائع ہو چکی ہے۔

انہیں بھارتی عدالت عظمیٰ نے 30 جنوری 2017ء کو بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے انتظامی پینل میں شامل کیا تھا مگر انہوں نے اسی سال جولائی میں استعفی دے دیا۔

ابتدائی زندگی

ان کی ولادت 29 اپریل 1958ء کو دہرہ دون، اتر پردیش (اب اتراکھنڈ) میں ہوئی۔ وہ تمل براہمن خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔[10] ان کی نشو و نما دہرہ دون میں ہی ہوئی۔ ان کے والد فوریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں کام کرتے تھے۔[11][12] اور والدہ اسکول میں معلمہ تھیں۔[حوالہ درکار] ان کا پیدائشی نام سبرامنیم رانچندر گوہا رکھا گیا تاکہ تمل کا اثر باقی رہے مگر اسکول میں رامچدر گوہا ہی لکھا گیا اور وہ اسی نام سے مشہور ہوئے۔[11][13][14]

کیرئر

1985ء تا 2000ء انہوں نے بھارت، یورپ اور شمالی امریکا کے کئی تعلیمی اداروں میں تدریسی خدمات انجام دیں بشمول جامعہ کیلیفورنیا، برکلی, ییل یونیورسٹی, جامعہ سٹنفورڈ اور اوسلو یونیورسٹی اور جامعہ سٹنفورڈ وغیرہ۔ بعد میں انہوں نے انڈیا اسنٹی ٹیوٹ آف سائنس میں پڑھایا۔

گوہا بنگلور چلے گئے اور لکھنا شروع کر دیا۔ وہ انڈیا اسنٹی ٹیوٹ آف سائنس میں ہیومنٹیز کے وزیٹنگ پروفیسر بن گئے۔ وہ ایک غیر منافع بخش ادارہ، نیو انڈیا فاونڈیشن کے منیجینگ ٹرسٹی ہیں۔ یہ تنظیم جدید ہندوستانی تاریخ پر ریسرچ کرنے والوں کو اسکالرشپ دیتی ہے۔

حوالہ جات

  1. Muck Rack journalist ID: https://muckrack.com/ramachandra-guha — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2022
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12451003f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/183985251
  4. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#ENGLISH — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2019
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 26 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019 
  6. Ramachandra Guha (9 فروری 2017)۔ "Why there's no need to be nostalgic for an undivided India"۔ Hindustan Times 
  7. "Not the Emergency by any stretch of the imagination"۔ Hindustantimes.com 
  8. "India Together: A managed mediaRamachandra Guha – 20 مئی 2006"۔ Indiatogether.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2019 
  9. "Dr. Ramachandra Guha"۔ London School of Economics and Political Science۔ 2011۔ 23 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2012 
  10. Tejas Harad (14 جون 2017)۔ "Does Ramachandra Guha have a caste?"۔ News Laundry 
  11. ^ ا ب Bhupesh Bhandari (8 مئی 2007)۔ "Lunch with BS: Ramachandra Guha"۔ Business Standard India۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2018 
  12. Madhav Gadgil (9 اپریل 2018)۔ "Ram Guha: A Radical Progressive"۔ آؤٹ لک۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2018 
  13. Ramachandra Guha (19 November 2012)۔ "Who Milks This Cow?"۔ Outlook India۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2018 
  14. Ramachandra Guha (27 October 2007)۔ "A Unique Trail - Twist in the tale of the search for an elusive book"۔ The Telegraph۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2018