"سرفرازاحمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 246: سطر 246:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.espncricinfo.com/pakistan/content/player/227760.html سرفراز احمد پروفائل ای ایس پی این کرک انفو]
* [http://www.espncricinfo.com/pakistan/content/player/227760.html سرفراز احمد پروفائل ای ایس پی این کرک انفو]
* [http://www.icc-cricket.com/cricket-world-cup/teams/pakistan/squad/846/Sarfraz-Ahmed سرفراز احمد پروفائل، ائی سی سی]
* [http://www.icc-cricket.com/cricket-world-cup/teams/pakistan/squad/846/Sarfraz-Ahmed سرفراز احمد پروفائل، ائی سی سی] {{wayback|url=http://www.icc-cricket.com/cricket-world-cup/teams/pakistan/squad/846/Sarfraz-Ahmed |date=20160304113636 }}
* [http://www.pcb.com.pk/player/sarfraz-ahmed-4357.html سرفراز احمد پروفائل، پی سی بی]
* [http://www.pcb.com.pk/player/sarfraz-ahmed-4357.html سرفراز احمد پروفائل، پی سی بی]



نسخہ بمطابق 11:05، 31 اگست 2021ء

سرفراز احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامسرفراز احمد
پیدائش (1987-05-22) 22 مئی 1987 (عمر 36 برس)

کراچی، پاکستان
عرفسیفی
قد5 فٹ 8 انچ (1.73 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
حیثیتوکٹ کیپر/کپتان ٹی/20 اور ایک روزہ
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 198)14 جنوری 2010  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ11 جنوری 2019  بمقابلہ  جنوبی افریقا
پہلا ایک روزہ (کیپ 156)18 نومبر 2007  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ7 اپریل 2021  بمقابلہ  جنوبی افریقا
ایک روزہ شرٹ نمبر.54
پہلا ٹی20 (کیپ 36)19 جنوری 2010  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی2025 اپریل 2021  بمقابلہ  زمبابوے
ٹی20 شرٹ نمبر.54
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2005/06–2017/18کراچی
2006/07–2011/12سندھ
2006/07–2013/14پاکستان ایئر لائنز
2016–تاحالکوئٹہ گلیڈی ایٹرز (اسکواڈ نمبر. 54)
2017یارکشائر (اسکواڈ نمبر. 56)
2019/20–تاحالسندھ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ T20I فرسٹ کلاس
میچ 49 116 58 156
رنز بنائے 2,657 2,302 812 7,963
بیٹنگ اوسط 36.39 33.85 28.00 40.01
100s/50s 3/18 2/11 0/3 11/56
ٹاپ اسکور 112 105 89* 213*
گیندیں کرائیں 12 22
وکٹ 0 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 146/21 116/24 35/10 496/50
ماخذ: Cricinfo، 25 اپریل 2021

سرفراز احمد پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام فارمیٹ کے کپتان رہے ہیں۔ سرفراز 22 مئی، 1987ء میں کراچی میں پیدا ہوا۔ اس نے کرکٹ کا آغاز 2006ء میں کراچی کی طرف سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل کر کیا۔ اس کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے سرفراز کو پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں وکٹ کیپر کے طور پر منتخب کیا گیا۔ صرف کچھ ہی میچوں میں اس نے دیکھنے والوں کو متاثر کیا اور اسے انڈر 19 کا کپتان بنایا گیا۔ اس کے زیر کپتانی پاکستان نے 2006ء میں مسلسل دوسری مرتبہ انڈر 19 کا عالمی کپ جیتا۔

سرفراز کو پاکستان ٹیم میں نومبر 2007 میں زخمی کامران اکمل کی جگہ کھلایا گیا۔ وہ8 ایک روزہ میچ کھیل چکا ہے۔ اس میں وہ مجموعی طور پر 26 رنز بنائے ہیں اور وہ 6 کیچ اور 3 سٹمپ کرنے میں کامیاب رہا ہے۔پاکستان نے سرفراز احمد کی قیادت میں 2017 ء میں champion trophy جیتی اور سرفراز احمد نے اپنی کپتانی میں لگاتار 11 ٹی/20 سیریز جیتیں اور وہ پاکستان کے ٹی /20 کے کامیاب ترین کپتان ہیں.

بین الاقوامی سنچریاں

ٹیسٹ سنچریاں

سرفراو احمد کی ٹیسٹ سنچریاں
# رنز میچ مخالف شہر/ملک میدان سال نتیجہ
1 103 8  سری لنکا سری لنکا کا پرچم کولمبو، سری لنکا سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ 2014ء ہارا
2 109 9  آسٹریلیا متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی، متحدہ عرب امارات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم 2014ء فاتح
3 112 12  نیوزی لینڈ متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی، متحدہ عرب امارات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم 2014ء برابر

ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں

سرفراو احمد کی ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں
# رنز میچ مخالف شہر/ملک میدان سال نتیجہ
1 101* 38  آئرلینڈ آسٹریلیا کا پرچم ایڈیلیڈ، آسٹریلیا ایڈیلیڈ اوول کرکٹ عالمی کپ 2015ء فاتح
2 105 61  انگلستان مملکت متحدہ کا پرچم لندن، انگلستان، مملکت متحدہ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ 2016ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں ہارا

بین الاقوامی اعزاز

ٹیسٹ کرکٹ

مرد میدان

شمار دورہ موسم کارکردگی نتیجہ
1 پہلا ٹیسٹ – پاکستان نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ سیریز 2010/11 1 اننگ: کیپرنگ 3 کیچ۔ ; 96 (86 گیندوں پر، 13×4)
2 اننگ: کیپرنگ 3 اسٹمپ۔ DNB
 پاکستان 10 وکٹوں سے جیت گیا۔[1]

ایک روزہ بین الاقوامی

مرد میدان

شمار مخالف میدان تاریخ کارکردگی نتیجہ
1 جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم ایڈن پارک، آکلینڈ 7 مارچ 2015 49 (49 گیندوں پر، 5x4, 3x6); کیپرنگ 6 کیچ۔  پاکستان 29 رنز سے جیت گیا (ڈی/ایل)۔[2]
2 آئرلینڈ قومی کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ 15 مارچ 2015 101* (124 گیندوں پر، 6x4); کیپرنگ  پاکستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔[3]
3 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 19 جولائی 2015 77 (74 گیندوں پر، 7x4); کیپرنگ 2 کیچ، 1 اسٹمپ  پاکستان 135 رنز سے جیت گیا۔[4]
4 انگلستان قومی کرکٹ ٹیم صوفیا گارڈنز، کارڈف 4 ستمبر 2016 کیپرنگ ; 90 (73 گیندوں پر، 10x4, 1x6)  پاکستان 4 وکٹوں سے جیت گیا۔[5]
5 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم صوفیا گارڈنز، کارڈف 12 جون 2017 کیپرنگ 2 کیچ۔ ; 61* (79 گیندوں پر، 5x4)  پاکستان 3 وکٹوں سے جیت گیا۔[6]

ٹوئنٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی

مرد میدان اعزاز

# سیریز موسم مخالف کارکردگی نتیجہ
1 پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، متحدہ عرب امارات میں 2014/15 نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم کیپرنگ ; 76* (64 گیندوں پر: 8x4, 2x6)  پاکستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔[7]
2 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، متحدہ عرب امارات میں 2016/17 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 46* (32 گیندوں پر: 5x4); کیپرنگ 2 کیج۔  پاکستان 16 رنز سے جیت گیا۔[8]

حوالہ جات

  1. "پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز، 2015 – ٹیسٹ"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2017 
  2. "آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ، 2015 – 29واں میچ، پول بی"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2017 
  3. "آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ، 2015 – 42واں میچ، پول بی"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2017 
  4. "پاکستان سری لنکا ایک روزہ سیریز، 2015 – تیسرا ایک روزہ"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2017 
  5. "Pakistan in England ODI Series, 2015 – 5th ODI"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2017 
  6. "ICC Champions Trophy, 12th Match, Group B: Sri Lanka v Pakistan at Cardiff, Jun 12, 2017"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2017 
  7. "Pakistan v New Zealand T20I Series – 1st T20I – Pakistan v New Zealand Scorecard"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 25 فروری 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  8. "West Indies tour of United Arab Emirates, 2nd T20I: Pakistan v West Indies at Dubai (DSC)، Sep 24, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 24 ستمبر 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2016 

بیرونی روابط

ماقبل  کپتان (ٹی/20)
2016–تاحال
مابعد 
موجودہ