"انگریزی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox language
|name=انگریزی زبان
|nativename=English language
|pronunciation={{IPAc-en|ˈ|ɪ|ŋ|ɡ|l|ɪ|ʃ}}{{Sfn|Oxford Learner's Dictionary|2015|loc=Entry: [http://www.oxfordlearnersdictionaries.com/us/pronunciation/english/english_1 English – Pronunciation]}}
|region= [[English-speaking world|Worldwide]]
|speakers=360{{Ndash}}400{{Spaces}}ملین
|date=2006
|ref={{Sfn|Crystal|2006|pp=424–426}}
|speakers2=[[دوسری زبان]]: 400{{Spaces}}ملین;<br />بطور [[foreign language]]: 600–700 ملین{{Sfn|Crystal|2006|pp=424–426}}
|familycolor =Indo-European
|fam2=[[جرمنیہ زبانیں|جرمنیہ]]
|fam3=[[مغربی جرمنیہ زبانیں|مغربی جرمنیہ]]
|fam4=[[Anglo-Frisian languages|Anglo-Frisian]]
|fam5=[[Anglic languages|Anglic]]
|ancestor=[[قدیم انگریزی]]
|ancestor2=[[وسطی انگریزی]]
|ancestor3=[[Early Modern English]]
|script={{Plainlist|
* [[لاطینی رسم الخط]] ([[انگریزی حروف تہجی]])
* [[انگریزی بریل]], [[Unified English Braille]]
}}
|nation={{Plainlist|
* [[فہرست ممالک انگریزی بطور سرکاری زبان]]
* [[فہرست ممالک انگریزی بطور سرکاری زبان]]<br />
{{List collapsed|titlestyle= font-weight:normal; background:transparent; text-align:left; |title= Various organisations|
* [[اقوام متحدہ]]
* [[یورپی اتحاد]]
* [[دولت مشترکہ ممالک]]
* [[یورپی کونسل]]
* [[بین الاقوامی عدالت جرائم]]
* [[بین الاقوامی اولمپک کمیٹی]]
* [[بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت]]
* [[نیٹو]]
* [[عالمی تجارتی ادارہ]]
* [[North American Free Trade Agreement|NAFTA]]
* [[Organization of American States|OAS]]
* [[انجمن اقتصادی تعاون و ترقی]]
* [[تنظیم تعاون اسلامی]]
* [[اوپیک]]
* [[GUAM Organization for Democracy and Economic Development]]
* [[Pacific Islands Forum|PIF]]
* [[UKUSA Agreement]]
* [[جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم]]
* [[جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم]]
* [[جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم]]
*[[کیربین کمیونٹی]]
* [[Turkic Council]]
* [[اقتصادی تعاون تنظیم]]
}}

[[فائل:EN English Language Symbol ISO 639-1 IETF Language Tag Icon.svg|تصغیر|upright|دائیں|EN [[آیزو 639]]-1]]
[[فائل:EN English Language Symbol ISO 639-1 IETF Language Tag Icon.svg|تصغیر|upright|دائیں|EN [[آیزو 639]]-1]]
[[فائل:Anglospeak(800px).png|تصغیر|300px|نیلا: وہ ممالک جہاں انگریزی باضابطہ زبان ہے۔ آسمانی: وہ ممالک جہاں انگریزی باضابطہ زبان تو ہے لیکن بنیادی زبان کے طور پر نہیں بولی جاتی]]
[[فائل:Anglospeak(800px).png|تصغیر|300px|نیلا: وہ ممالک جہاں انگریزی باضابطہ زبان ہے۔ آسمانی: وہ ممالک جہاں انگریزی باضابطہ زبان تو ہے لیکن بنیادی زبان کے طور پر نہیں بولی جاتی]]

نسخہ بمطابق 13:25، 7 فروری 2018ء

{{Infobox language |name=انگریزی زبان |nativename=English language |pronunciation=/ˈɪŋɡlɪʃ/[1] |region= Worldwide |speakers=360–400 ملین |date=2006 |ref=[2] |speakers2=دوسری زبان: 400 ملین;
بطور foreign language: 600–700 ملین[2] |familycolor =Indo-European |fam2=جرمنیہ |fam3=مغربی جرمنیہ |fam4=Anglo-Frisian |fam5=Anglic |ancestor=قدیم انگریزی |ancestor2=وسطی انگریزی |ancestor3=Early Modern English

|script=

|nation={{Plainlist|

EN آیزو 639-1
نیلا: وہ ممالک جہاں انگریزی باضابطہ زبان ہے۔ آسمانی: وہ ممالک جہاں انگریزی باضابطہ زبان تو ہے لیکن بنیادی زبان کے طور پر نہیں بولی جاتی

انگریزی (English) انگلستان سمیت دنیا بھر میں بولی جانے والی ایک وسیع زبان ہے جو متعدد ممالک میں بنیادی زبان کے طور پر بولی جاتی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ثانوی یا سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے۔ انگریزی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی اور سمجھی جانے والی زبان ہے جبکہ یہ دنیا بھر میں رابطے کی زبان سمجھی جاتی ہے۔

مادری زبان کے طور پر دنیا کی سب سے بڑی زبان جدید چینی ہے جسے 70 کروڑ افراد بولتے ہیں، اس کے بعد انگریزی ہے جو اکثر لوگ ثانوی یا رابطے کی زبان کے طور پر بولتے ہیں جس کی بدولت دنیا بھر میں انگریزی بولنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔

دنیا بھر میں تقریباً 35 کروڑ 40 لاکھ افراد کی مادری زبان انگریزی ہے جبکہ ثانوی زبان کی حیثیت سے انگریزی بولنے والوں کی تعداد 15 کروڑ سے ڈیڑھ ارب کے درمیان ہے۔پاکستان،انڈیا اور بنگلہ دیش میں زبان آہستہ آہستہ وسعت پکڑ رہی ہے۔

انگریزی مواصلات، تعلیم، کاروبار، ہوا بازی، تفریح، سفارت کاری اور انٹرنیٹ میں سب سے برتر بین الاقوامی زبان ہے۔ یہ 1945ء میں اقوام متحدہ کے قیام سے اب تک اس کی باضابطہ زبانوں میں سے ایک ہے۔

انگریزی بنیادی طور پر مغربی جرمینک زبان ہے جو قدیم انگلش سے بنی ہے۔ سلطنتِ برطانیہ کی سرحدوں میں توسیع کے ساتھ ساتھ یہ زبان بھی انگلستان سے نکل کر امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ سمیت دنیا بھر میں پھیلتی چلی گئی اور آج برطانیہ یا امریکہ کی سابق نو آبادیوں میں سے اکثر میں یہ سرکاری زبان ہے جن میں پاکستان، گھانا، بھارت، نائجیریا، جنوبی افریقا، کینیا، یوگینڈا اور فلپائن بھی شامل ہیں۔

سلطنتِ برطانیہ کی وسیع سرحدوں کے باوجود انگریزی 20 ویں صدی تک دنیا میں رابطے کی زبان نہیں تھی بلکہ اسے یہ مقام دوسری جنگ عظیم میں امریکہ کی فتح اور دنیا بھر میں امریکی ثقافت کی ترویج کے ذریعے حاصل ہوا خصوصا ذرائع مواصلات میں تیز ترقی انگریزی زبان کی ترویج کا باعث بنی۔

حوالہ جات

  1. Oxford Learner's Dictionary 2015, Entry: English – Pronunciation.
  2. ^ ا ب Crystal 2006, pp. 424–426.