خلیج عمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:34، 17 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))

بحر عمان، بحیرہ عرب اور خلیج فارس سے منسلک کرنے والی ایک آبنائے ہے جو عام طور پر خلیج فارس کا حصہ سمجھی جاتی ہے۔ اس کے شمال میں پاکستان اور ایران، مغرب میں عمان اور جنوب میں متحدہ عرب امارات ہے۔