مندرجات کا رخ کریں

-ستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ستان کے لاحقے والے ملکوں کا نقشہ

ستان فارسی زبان کا ایک لاحقہ ہے۔

ملک

[ترمیم]
ملک دار الحکومت(آبادی) رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی کثافت آبادی
 افغانستان کابل (3,476,000) 652,230 31,108,077 43.5
 قازقستان آستانہ (780,880) 2,724,900 17,053,000 6.3
 کرغیزستان بشکیک (874,400) 199,900 5,551,900 27.8
 پاکستان اسلام آباد (805,235) 796,095 182,490,721 226.6
 تاجکستان دوشنبہ (679,400) 143,100 8,000,000 55.9
 ترکمانستان اشک آباد (1,031,992) 488,100 5,125,693 10.5
 ازبکستان تاشقند (2,309,600) 447,400 30,183,400 67.5

مقامی نام

[ترمیم]

ملکوں کی پہلی سطح کی تقسیم: صوبے / ریاستیں

[ترمیم]

ایران کے صوبے :

نمبرنام صوبہدار الحکومتبننے کا سالرقبہ(مربع کلومیٹر)آبادی(2010)اہم شہرنقشے میں
1 خوزستاناہواز193664،05545،31،720دزفول، آبادان اوربندر ماہ شہر
2 سیستان و بلوچستانزاہدان1956180،72625،34،327زابل،ایران، ایرانشہر اورچاہ بہار
3 کردستانسنندج195729،13714،49،645سقز، مریوان اور بانه
4 گلستانگرگان199420،36717،77014گنبد کاووس، علی‌آباد کتول اوربندر ترکمن
5 لورستانخرم‌آباد197228،29417،54،243بروجرد، دورود اورکوہ دشت

پاکستان

[ترمیم]
صوبہ دار الحکومت(آبادی) بننے کی تاریخ رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی کثافت آبادی
 بلوچستان کوئٹہ 1 جولائی 1970 347,190 7,914,000 22.79/مربع کلومیٹر
[[Image:|22x20px|border |link=]] گلگت بلتستان گلگت 1 جولائی 1970 72,496 1,800,000 25/مربع کلومیٹر

روس

[ترمیم]

روس کے خود مختار علاقے :

جمہوریہ دار الحکومت(آبادی) بننے کی تاریخ رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی کثافت آبادی
سانچہ:Country data باشکیرستان اوفا 23 مارچ 1919 1،43،600 41،04،336 28.36/مربع کلومیٹر
 تاتارستان قازان 27 مئی 1920 68,000 3,779,265 55.68/مربع کلومیٹر
 داغستان مخچ قلعہ 20 جنوری 1921 50,300 2,576,531 57.86/مربع کلومیٹر

اور

[ترمیم]

مقامی نام

[ترمیم]

ملکوں کی دوسری سطح کی تقسیم: ضلعے

[ترمیم]

ایران

[ترمیم]
ملک میں درجہنام شهرستانصوبہآبادی2005آبادی 2010صوبے میں درجہشہرستان بننے کی تاریخ
22 بهارستانتهران-،23،63642009
69 دشتستانبوشهر2،26،9052،29،89721953
70 لارستانفارس2،29،2482،2،62841936
101 تاکستانقزوین1،73،5771،72،94931979
184 بستان‌آبادمشرقی آذربائیجان97،23994،982121989
242 تنگستانبوشهر63،73570،27261978
268 مهرستانسیستان و بلوچستان-62،765142006
342 اردستاناصفهان44،70941،405171947
344 سروستانفارس-40،531272003
379 بجستانخراسان رضوی-30،664272006

افغانستان

[ترمیم]
نمبرضلعدار الحکومتصوبہبننے کا سالرقبہ(مربع کلومیٹر)آبادی
1 ضلع اجرستانسانگرصوبہ غزنی2,65362,028
2 ضلع ارغستانارغستانصوبہ قندھار-65،000
3 ضلع راغستانزیراکیصوبہ بدخشان2005135037,300
4 ضلع ریگستانریگ علاقہ داریصوبہ قندھار-7,900
5 ضلع کوہستان (بدخشان)-صوبہ بدخشان199577535,000
6 ضلع کوہستان (فریاب)قلعہصوبہ فاریاب38,200
7 ضلع حصہ دوم کوہستانکشیکتانصوبہ کاپیسا200439,900
8 ضلع حصہ اول کوہستانکوہستانصوبہ کاپیسا200460,300
9 ضلع کوہستانات-صوبہ سرپل6،09472،037
10 ضلع گلستان (فراہ)گلستانصوبہ فراہ53,780
11 ضلع شہرستانالقانصوبہ دیکنڈی65،500
12 ضلع مالستانمیرادیناصوبہ غزنی71,784

پاکستان

[ترمیم]

ازبکستان

[ترمیم]

تاجکستان

[ترمیم]

ترکی

[ترمیم]

ملکوں کی تیسری سطح کی تقسیم:تحصیل ،سب تحصیل

[ترمیم]

ایران

[ترمیم]

ایران کی تحصیلوں کو بخش اور سب تحصیلوں کودہستان کہا جاتا ہے :

ایران کے بخش (تحصیلاں ):

نمبربخششہرستان(ضلع)صوبہ
1 بخش گلستانشہرستان رباط کریمصوبہ تہران
2 بخش بوستانشہرستان رباط کریمصوبہ تہران
3 بخش چمستانشہرستان نورصوبہ مازندران
4 بخش سروستانشہرستان شیرازصوبہ فارس
5 بخش بجستانشہرستان گنابادصوبہ خراسان رضوی
6 بخش قهستانشہرستان درمیانصوبہ جنوبی خراسان
7 بخش خلجستانشہرستان قمصوبہ قم

ایران کے دہستان (سب تحصیلیں ):

نمبردہستانشہرستانصوبہ
1 کوهستانشہرستان عجب شیرصوبہ مشرقی آذربائیجان
2 بدوستان شرقیشہرستان ہریسصوبہ مشرقی آذربائیجان
3 ارجستانشہرستان سرعینصوبہ اردبیل
4 لکستانشہرستان سلماسصوبہ مغربی آذربائیجان
5 ریگستانشہرستان اردستانصوبہ اصفہان
6 سیستانشہرستان اصفہانصوبہ اصفہان
7 جوستانشہرستان طالقانصوبہ البرز
8 انارستانشہرستان جمصوبہ بوشہر
9 باغستانشہرستان فردوسصوبہ جنوبی خراسان
10 کہورستانشہرستان خمیرصوبہ ہرمزگان
11 نخلستانشہرستان کہنوجصوبہ کرمان
12 لیالستانشہرستان لاہیجانصوبہ گیلان
13 سنگستانشہرستان ہمدانصوبہ ہمدان
14 نارستانشہرستان اردکانصوبہ یزد
16 بنستانشہرستان بافقصوبہ یزد
17 فیلستانشہرستان پاکدشتصوبہ تہران
18 کوہستانشہرستان دارابصوبہ فارس
19 قناتغستانشہرستان کرمانصوبہ کرمان

تاجکستان

[ترمیم]

تاجکستان کی تیسری سطح کی تقسیمجماعت ہے، جو تحصیل برابر سمجھی جاتی ہے ۔

نمبرجماعت(تحصیل)ضلعصوبہآبادی
1 بوستانضلع مستچاہصوبہ سغد10،151
2 شہرستانضلع شہرستانصوبہ سغد16،295
3 باغستانضلع شہر نوجمہوریہ ماتحتی ضلعے7،373
4 40 لت تاجکستانضلع رودکیجمہوریہ ماتحتی اضلاع22،951
5 گلستانضلع رودکیجمہوریہ ماتحتی اضلاع25،905
6 تاجکستان(تحصیل)ضلع بلجوانصوبہ ختلان3،775
7 بوستان قلعهضلع باخترصوبہ ختلان2،518
8 سیبستانضلع دنغرہصوبہ ختلان9،825
9 50 سالگی تاجیکستانضلع جامیصوبہ ختلان22،365
10 گلستانضلع سربندصوبہ ختلان13،757
11 داغستانضلع شورا آبادصوبہ ختلان4،818
12 گلستانضلع واسعصوبہ ختلان17،710
13 گلستانضلع جلال الدین رومیصوبہ ختلان10،205

شہر

[ترمیم]

ایران کے شہر

[ترمیم]
نمبرشہرشہرستانصوبہآبادی 2010
1 اردستانشہرستان اردستانصوبہ اصفہان
2 باغستانشہرستان شہریارصوبہ تہران
3 بجستانشہرستان بجستانصوبہ خراسان رضوی
4 بہارستانشہرستان اصفہانصوبہ اصفہان
5 بیدستانشہرستان البرزصوبہ قزوین
6 بستان‌آبادشہرستان بستان آبادصوبہ مشرقی آذربائیجان
7 تاکستانشہرستان تاکستانصوبہ قزوین
8 چمستانشہرستان نورصوبہ مازندران
9 سروستانشہرستان سروستانصوبہ فارس
10 گلستانشہرستان گلستانصوبہ تہران
11 گلستانشہرستان رباط کریمصوبہ تہران
12 قہستانشہرستان درمیانصوبہ جنوبی خراسان

افغانستان کے شہر اور قصبے

[ترمیم]

آرمینیا کے شہر اور قصبے

[ترمیم]

تاجکستان کے شہر اور قصبے

[ترمیم]

ازبکستان کے شہر

[ترمیم]

قازقستان

[ترمیم]

پاکستان کے شہر اور قصبے

[ترمیم]

آذربائیجان کے شہر اور قصبے

[ترمیم]

ترکی

[ترمیم]

گاؤں آبادیاں

[ترمیم]

ایران

[ترمیم]

افغانستان

[ترمیم]
  • صوبہ بدخشان
  • * ضلع راغستان - بامستان۔ مارستان
  • بہارستان (صوبہ بدخشان)۔
  • دھستان (صوبہ بادغیس) ۔
  • اور
  • * ارماچستان۔
  • * باغ بوستان۔
  • * چہارمغزستان۔
  • * درہ گلستان۔
  • * گاہزستان۔
  • * پای تلوہ غازیستان ۔
  • * قریہ غازیستان۔
  • * قریہ خیرستان۔
  • * قوس پیستائستان۔
  • * سحرستان۔
  • * شہوستان ۔

روس

[ترمیم]
  • برگوستان - روس کے شہر کسلووودسک کے شمال میں ایک جگہ ۔
  • زمستان - روسی جمہوریہ کومی میں ایک جگہ ۔
  • سیروستان - روسی صوبے چلیابنسک میں ایک دریا، ریلوے اسٹیشن اور جگہ کا نام ۔

ازبکستان

[ترمیم]

ترکمانستان

[ترمیم]
  • گلاستان
  • قزل ترکمانستان

پاکستان

[ترمیم]

آذربائیجان

[ترمیم]

آرمینیا

[ترمیم]

ترکی

[ترمیم]

انتظامی اکائیاں

[ترمیم]

علاقے

[ترمیم]

دوسری زبانوں میں ستان

[ترمیم]

ارمنی بولی

[ترمیم]

ترک زبانیں اور قریم تاتار بولی

[ترمیم]

اور

فارسی میں

[ترمیم]

روسی جمہورتیں فارسی میں

اور

اردو میں

[ترمیم]

عربی میں

[ترمیم]

بلوچی میں

[ترمیم]

اور زبانوں میں

[ترمیم]
  • اندوستان - ہندوستان، روسی اور دوسری کئی یورپی زبانوں میں بھارت یا مسلم ہندوستان کے لیے نام ۔
  • پشکارتستان - باشکیرستان کا چواش زبان میں نام ۔
  • توتارستان - تاتارستان کا چواش زبان میں نام ۔
  • تارتارستان - تاتارستان کا فرانسیسی چ ناں ۔
  • تُرقیستان(Turquestán) - ہسپانوی میں ترکستان ۔
  • داگوئستان (Daguestan) - داغستان فرانسیسی میں ۔
  • کرغیزستان:
  • * کرگوستان (Kirguistán) - ہسپانوی میں ۔
  • * ڪِرگزِستانُ - سندھی میں
  • * کیرجیزستان - مصری عربیمیں
  • * کورگوستان (Kõrgõstan)- وورو (Võro) بولی میں
  • * قرگِستان - سرب، بوسنیائی، کروشیائی تے ہرن کئی بولیاں میں
  • * غیر غیزیستان - ترکمان بولی میں
  • * قیرقیزیستان - ایغور بولی میں
  • * قارغیستان - صومالی بولی میں ۔
  • افغانستان
  • * اووغانستان (Ооганстан)- کرغیز بولی میں
  • * اوّغانیستان(Owganystan) - ترکمن بولی میں
  • * اپگانستان(Apganistan) - Bikol Central میں
  • * ئەفغانستان - کوردی سورانی بولیمیں
  • * ئافغانىستان - ایغور بولی میں
  • * اوغانستان (Авганистан) - سرب بولی میں
  • * ایفخانستان (Efxanistan) - کردی بولی میں
  • * اؤگانستان (Аўганістан) بیلاروسی (تاراشکیویسا) میں
  • قازقستان
  • * کازاخستان - روسی اور مصری عربی میں
  • * قازاخستان (Qazaxıstan) - آذری بولی میں
  • * قازاغستان (Ҡаҙағстан) - باشکیر بولی میں
  • * قزاقستان - فارسی میں
  • * خازاخستان - عوار بولی میں
  • * کازاکستان۔ کرغیز بولی میں
  • * غازاغیستان (Gazagystan) - ترکمن بولی میں
  • * قازاقستان - ایغور بولی میں
  • * قازاغیستان (Qozogʻiston) - ازبک بولی میں
  • ترکمانستان
  • * تورکمینیستان - مصری عربی میں
  • * تۈركمەنىستان - ایغور بولی میں
  • * توروکمینستان - باشکیر بولی میں
  • * توریکمینستان - تاتاری میں
  • * ترکمنستان - فارسی میں
  • * تورکمانستان - کوردی سورانی بولی میں
  • * تِرکمینستان (Tırkmenıstan) - زازاکی بولی میں
  • ازبکستان
  • * اوسپیکستان (Ӳспекстан) - چواش بولی میں
  • * ئۆزبەکستان - کوردی سورانی بولیمیں
  • * اوزبیکیستان - مصری عربی میں
  • * ازبیچیستان (Узбэчыстэн) - ادیگی بولی میں
  • * یوزبیکستان (Юзбекистан) - کباردینو بلکار بولی میں
  • * اوزبکستان - پشتو بولی میں
  • * اوزبیگیستان (Özbegistan) - ترکمن بولی میں
  • * ئۆزبېكىستان - ایغور بولی میں

تجویز کیے نام

[ترمیم]
The Continent of DINIA by Choudhry Rahmat Ali,چوہدری رحمت علی کا ہندوستان کی تقسیم بارے پلان
  • مارونیستان - لبنان کی خانہ جنگی دوران مارونی مسیحیوں کے علاقے میں مارونی ریاست کے لیے تجویز کیا نام ۔
  • حماستان - فلسطین میں حماس کی اسلامی شرعی اصولوں کے ساتھ حکومت بارے سوچ ۔

عرفی نام

[ترمیم]
  • پیندوستان - امریکا کے لیے روسی سلینگ (کھڑی بولی نام) ۔
  • لندنستان - فرانس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس ایجنٹوں کی طرف سے برطانیہ کے دار الحکومت لندن کو دیا نام ۔
  • چنوکستان - کینیڈا کے لوگوں کو چنوک کا عرفی نام دیا گیا ہے ،اس طرحکینیڈا کو مذاق وین چنوکستان بھی کہہ دیا جاتا ہے ۔
  • سویت چنوکستان - اینٹی کینیڈیئزم کے لیے استعمال ہونے والا نام یا عرف ۔
  • بریڈستان - بریڈفورڈ ،انگلینڈ کا جہاں کی پاکستانی صنعتی مزدوراں کی اکثریت کی وجہ سے رکھا نام ۔
  • نیویارکستان - دی نیویارکر (The New Yorker ) میگزین کے 10 دسمبر 2001ءکے شمارے کا کور ٹائٹل ۔
  • * نیویارکستان نقشے میں بھی ستان کے لاحقے والے کئی ضلعے بھی ہیں : برونکستان(Bronxistan)، کولڈ ترکیستان (Cold Turkeystan) ،فوہگیڈابوڈیٹستان(Fuhgeddabouditstan)، ٹیکسیستان (Taxistan)، گیمنستان (Gaymenistan)، یوڈونٹانڈرسٹینڈستان (Youdontunderstandistan) ۔
  • جیوستان - ایک اینٹی سمیٹک لقب ،جو پروفیسر فرانسس بوئیلے نے اسرائیل کے نام کے بدل کے لئی تجویز کیا ۔
  • ابسردستان - کبھی کبھی اس ملک کی تزویزاتی حالت کے لیے بولاجاتا ہے جہاں سب کچھ غلط ہو رہا ہو ۔

عمارتوں اور جگہوں کے نام

[ترمیم]
  • الرستان- شام میں ایک پہاڑی سلسلے کا نام ۔
  • ایرانستان - 1848ء میں کنیکٹیکٹ میں پی ٹی بارنم کے لیے تعمیر کیا گیا ایک مشرقی طرز کا منشن ۔
  • کاخ سروستان - ضلع سروستان، ایران میں ایک ساسانی محل ۔
  • طاق بوستان - ایران میں صوبہ کرمانشاہ ساسانی زمانے کی ایک یادگار جہاں پتھر پر تصویریں اور مجسمے گھڑے ہوئے ہیں۔
  • ریگستان - ریگستان چوک، سمرقند، ازبکستان ۔
  • غازیمستان - پریسٹینا کوسوو میں یوگوسلاویہ کی کوسوو یی لڑائی کی تعمیر کی گئی یادگار ۔
  • موریستان - یروشلیم شہر کے مسیحی حصے میں گلیوں اور دوکانوں کا ایک کمپلیکس ۔
  • فلمستان - ممبئی کی ایک فلم پروڈکشن کمپنی اور فلم سٹوڈیو ۔
  • سکیٹستان - کابل، افغانستان کی ایک سکیٹ بورڈنگ اور تعلیمی تنظیم ۔
  • پاگانستان - منیاپولس سینٹ پاول، منی سوٹا کی نیو پاگان کمیونٹی (نئے کافر) ۔

اشاعتی ادارے ،کتابوں اور اخباروں کے نام

[ترمیم]
  • آیاستان (ہایاستان کا روسی تلفظ)-1917-1918 چ تبلیسی جارجیا سے چھپنے والا آرمینیائی اخبار ۔
  • باشقورتوستان - باشکیر بولی چ باشکیرستان سے چھپنے والا اخبار ۔
  • وراستان - ارمنی بولی چ گرجستان (جارجیا) سے چھپنے والا اخبار ۔
  • گورجوستان - آذری بولی میں گرجستان (جارجیا) سے چھپنے والا اخبار ۔
  • یگیمن قازاقستان -قازق بولی میں قازقستان حکومت کا سرکاری اخبار ۔
  • نیئترالنی ترکمانستان - روسی بولی میں چھپنے والا ترکمانستان حکومت کا اخبار ۔
  • نییسو داغستان - روسی اور چیچن بولی داغستان کا اخبار ۔
  • جمہورستان - ساہیوال سے چھپنے والا ایک ہفتہ وار اخبار ۔
  • کتابستان - پاکستان کا ایک اشاعتی ادارہ ۔
  • گلستان - شیخ سعدی کی مشہور کتاب ۔
  • بوستان - شیخ سعدی کی مشہور کتاب ۔

ہور

[ترمیم]
  • فرش بہارستان - ساسانی سلطنت کے بادشاہ خسرواول کے زمانے میں دیوان عام کے لیے بنایا ایک بڑا قالین ۔
  • بہارستان - ایرانی پارلیمنٹ کی عمارت کا تاریخی نام، جو 1906ء میں تعمیر کی گئی تھی ۔
  • یاغستان - باغی ستان، قبائلی علاقے کے لیے برطانوی راج کا ایک نام ۔
  • بیزیستان - سلطنت عثمانیہ میں ڈھکی ہوئی مارکیٹ ( covered market) جس کا ڈيزائن مسجد جیسا ہوتا تھا ۔
  • دریائے ارغستان - افغانستان کاایک دریا
  • فندوکستان (فندوقیستان) - صوبہ پروان، افغانستان میں پرانے زمانے میں بدھ مت کا مندر ۔
  • جزیرہ دورقستان - خوزستان کا ایک جزیرہ ۞۔
  • جزیرہ دہستانان سر - بحیرہ کیسپیئن میں ایران کا ایک جزیرہ جس کا اک سرا خشکی سے ملا ہوا ہے ۞ ۔
  • گیاہستان - روس، قازقستان اور ازبکستان کے کچھ علاقے جہاں سوائے گھاس کے اور درخت نہیں اگتے، جنھیں سٹیپ کہا جاتا ہے ۔
  • ینگستان (Youngistaan) - بالی وڈ کی ایک فلم کا نام ۔

تشبیہی نام

[ترمیم]
  • اسلامستان
  • کفرستان
  • کافرستان
  • مسائلستان - جو چیز مسائل کا گڑھ ہو ۔
  • گپستان - گپیں مارنے والا ۔
  • کارٹونستان -

چیزوں جگہوں کے نام

[ترمیم]

فارسی

  • برفستان
  • ریگستان
  • قبرستان
  • گورستان
  • شبستان -قرون وسطی میں ایران میں مسجدوں اور گھروں میں گرمیوں میں آرام کرنے کے لیے تہ خانہ ۔
  • نخلستان
  • پرستان
  • دبستان - اسکول
  • دبیرستان - کالج
  • تاکستان - انگور کا باغ
  • موستان - انگور کا باغ
  • رزستان - انگور کا باغ
  • نیستان - کھیت
  • زمستان - سردیاں
  • تابستان - گرمیاں
  • بہارستان - بہار کا موسم
  • فرہنگستان - اکیڈمی
  • بیمارستان - ہسپتال
  • ہنرستان
  • کودکستان
  • نگارستان
  • باغستان
  • بوستان
  • گلستان
  • چمنستان
  • خندستان -لب و دهان معشوق
  • انارستان

سنسکرت

  • دیواستھان (دیوستان) - دیوتا کی جگہ ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ C. Edmund Bosworth. El Ismailismo de Quhistan. En Ismailismo Medieval, Historia y Reflexiones. Editado por Farhad Daftary. (en inglés) Consultado 2012-04-16.
  2. ↑ Fars Foundation آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ iran.farsfoundation.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Consulado en 2012-06-12 (en inglés) // George Curzon Persia and the Persian Question, vol 1 (1892) آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ iras.ucalgary.ca (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Consulado en 2012-06-12 (en inglés)
  3. ↑ Enciclopedia Iranica Consulado en 2012-06-12 (en inglés) // "Las Maravillas de Sagastan" en la Enciclopedia Iranica. Consulado en 2012-06-12 (en inglés)
  4. ↑ Mundo Cumuco - Nuestra enciclopediaconsultado 2012-04-13. Originalmente tomado de Kumukia.ru (en ruso)
  5. ↑ Richard Stephen Charnock. Etimología Local: Diccionario de Nombres Geográficos. (en inglés) Consultado 2012-04-19.
  6. ↑ Artículo de Garcestan en la Enciclopedia Iranica (en inglés). Consultado en 2012-6-02. // Memorias del emperador آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ persian.packhum.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) ظہیر الدین محمد بابر (en inglés). Consultado en 2012-6-02. // Enciclopedia Iranica (en inglés). Consultado en 2012-6-02.
  7. ↑ Enciclopedia Iranica (en inglés). Consultado en 2012-6-02
  8. ↑ Enciclopedia Iranica (en inglés). Consulado en 2012-6-02
  9. ↑ S.G. Aganov The States of the Oghuz, the Kimek and the Kipchak. En Historia de las Civilizaciones de Asia Central, Volumen IV; editado por Unesco, 1998 (en inglés). Consulado en 2012-06-12 // Proyecto Dehistán - Universidad Autónoma de Madrid آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ uam.es (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Consulado en 2012-06-12
  10. ↑ Dehistán en la Lista Tentativa del Patrimonio Mundial de la Unesco Consulado en 2012-06-12 // Fotos de las ruinas آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dijitalimaj.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Consulado en 2012-06-12