حکومت سندھ
Appearance
صوبائی حکومت کا نشانیہ | |
صوبائی حکومت کا پرچم | |
حکومتی نشست | کراچی |
---|---|
قانون سازی | |
اسمبلی | |
اسپیکر | آغا سراج درانی |
اراکین اسمبلی | 168 |
انتظامی حکومت | |
گورنر | کامران ٹیسوری |
وزیر اعلیٰ | سید مراد علی شاہ |
چیف سکٹری | رضوان میمن |
عدلیہ | |
عدالتِ عالیہ | سندھ عدالت عالیہ |
چیف جسٹس | جسٹس احمد علی شیخ |
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
آئین |
|
|
حکومت سندھ، پاکستان کے صوبہ سندھ میں انتظامی امور کی آئینی ذمہ دار ہے، جس کے مرکزی دفاتر صوبہ کے دارالحکومت اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع ہیں۔ اس صوبہ میں سندھیوں کے علاوہ دوسری قوموں کے لوگ بھی آباد ہیں، جس کی وجہ سے اس کے شہری علاقے تہذیبی لحاظ سے تنوع کے حامل ہیں۔ صوبہ سندھ کے مغرب اور شمال میں صوبہ بلوچستان، شمال ہی میں صوبہ پنجاب اور مشرق کی جانب بھارت واقع ہے۔ صوبہ سندھ کے جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔ صوبہ کی بڑی زبانوں میں سندھی، بلوچی، سرائیکی اور اردو شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- سندھ صوبائی اسمبلی
- وزیر اعلیٰ سندھ
- گورنر سندھ
- کراچی، صوبائی دار الحکومت
بیرونی روابط
[ترمیم]- حکومت سندھ کا موقع جالآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sindh.gov.pk (Error: unknown archive URL)