"عبد الخالق (کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 170: | سطر 170: | ||
== اعزازات == |
== اعزازات == |
||
عبد الخالق نے قومی کھیلوں میں 100 گولڈ میڈلز بین الاقوامی کھیلوں میں 26 گولڈ میڈل اور 23 سلور میڈل حاصل کئے 1958ء میں صدر پاکستان کی طرف سے تمغا حسن کرکاردگی عطا کیا ۔ |
عبد الخالق نے قومی کھیلوں میں 100 گولڈ میڈلز بین الاقوامی کھیلوں میں 26 گولڈ میڈل اور 23 سلور میڈل حاصل کئے 1958ء میں صدر پاکستان کی طرف سے تمغا حسن کرکاردگی عطا کیا ۔ |
||
== وفات == |
|||
[[1988ء]] میں وفات پا گئے انہیں جند اعوان چکوال میں دفن کیا گیا۔ |
|||
==حوالہ جات== |
==حوالہ جات== |
||
<references/> |
<references/> |
نسخہ بمطابق 06:01، 13 اپریل 2017ء
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 23 مارچ 1933 |
تمغے
|
عبد الخالق (کھلاڑی) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | November 29, 1988 جند، چکوال |
وفات | March 10, 1988 Rawalpindi |
قومیت | پاکستانی |
دیگر نام | The Flying Bird of Asia; The Fastest Man of Asia |
مذہب | مسلمان |
اولاد | 3 Daughters; 4 Son; |
عملی زندگی | |
تعليم | Matric |
پیشہ | Track and field Athlete |
ملازمت | Retired as Subidar; پاک فوج and Worked as National Athletics Coach at National Sports Trust, Pakistan |
کھیل | ایتھلیٹکس |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1965ء |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
صوبیدار عبدالخالق پرندہ ایشیا 28 نومبر 1933ء کو ضلع چکوال کے ایک چھوٹے سے گاؤں جند اعوان میں پیدا ہوا۔
پرندہ ایشیاء
وہ پرندہ ایشیاء (Flying bird of Asia) اور ایشیاء کے تیز ترین آدمی کے طور پر جا نا جاتا ہے۔ وہ پاکستان آرمی کا ریٹائر کھلاڑی تھا جو بھاگنے کے 100 میٹر، 200 میٹر اور 4 بائی 100 میڑ کے مقابلوں میں حصہ لیتے رہے۔ انہوں نے 1954 اور 1958 کی ایشائی مقابلوں میں حصہ لیا۔ انہوں نے 1956 کے میلبورن اولمپکس اور 1960 کے روم اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔[1]
قد-5فٹ 7 انچ(171 سینٹی میٹر)وزن- 152 پاؤنڈ (69 کلو گرام)
ابتدئی زندگی میں چکوال ثقافت کے ایک کھیل کبڈی میں بہت نامور کھلاڑی تھے اس وقت پاک آرمی اسپورٹس بورڈکے سربراہ بریگیڈئر سی ایچ ایم روڈھم کی نگاہ پڑی تو انہیںاسپورٹس میں بھرتی کر لیا جہاں پر اعلیٰ تربیت اور کوچنگ نے انہیں بین الاقوامی معیار کا بنا دیا ۔
بین الاقوامی کردار
1954 ایشیین گیمز
1954 کی ایشین گمیز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا جہاں انہوں نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنایا اور 100 میٹر کے فاصلے کو صرف 10.6 سیکنڈز میں عبور کر لیا. اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے نامور اتھلیٹ لیوے پنٹو کے پاس تھا جنہوں نے یہ فاصلہ 10.8 سیکنڈز میں عبور کیا تھا. اس وقت کے بھارتی وزیراعظم جواھر لعل نہرو نے عبدالخالق کو انعام دیتے ہوئے " فلائنگ برڈ آف ایشیا" یعنی ایشیا کا اڑنے والا پرندہ کا خطاب دیا اور اس کے علاوہ ان کا نام اس وقت کے دنیا بھر میں سات بہترین اتھلیٹس میں شامل کیا گیا.عبدالخالق نے یہ خطاب صرف 21 سال کی عمر میں حاصل کیا۔عبدالخالق کو پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا. 100 میٹر کانسی کا تمغا 4*100 میٹر چاندی کا تمغا
اعزازات
عبد الخالق نے قومی کھیلوں میں 100 گولڈ میڈلز بین الاقوامی کھیلوں میں 26 گولڈ میڈل اور 23 سلور میڈل حاصل کئے 1958ء میں صدر پاکستان کی طرف سے تمغا حسن کرکاردگی عطا کیا ۔
وفات
1988ء میں وفات پا گئے انہیں جند اعوان چکوال میں دفن کیا گیا۔
حوالہ جات
- ↑ "Abdul Khaliq"۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2010