بحیرہ ساوو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:59، 12 فروری 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
بحیرہ ساوو

بحیرہ ساوو (Savu Sea) انڈونیشیا کے اندر ایک چھوٹا بحیرہ ہے۔ اس کا نام جزیرہ ساوو پر ہے۔

بحیرہ ساوو کی گہرائی 3500 میٹر تک پہنچی ہے۔ یہ مغرب سے مشرق تک 600 کلومیٹر اور شمال سے جنوب میں 200 کلومیٹر وسیع ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔