"ورلڈ اسلامک مشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 3: سطر 3:


== بیرونی حوالہ جات ==
== بیرونی حوالہ جات ==
* [http://www.wimnet.org/index.htm ورلڈ اسلامک مشن(الدعوۃ الاسلامیہ العالمیہ)]{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* [http://www.wimnet.org/index.htm ورلڈ اسلامک مشن(الدعوۃ الاسلامیہ العالمیہ)] {{wayback|url=http://www.wimnet.org/index.htm |date=20130429091507 }}


{{نامکمل}}
{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 07:33، 19 دسمبر 2021ء

ورلڈ اسلامک مشن(الدعوۃ الاسلامیہ العالمیہ) عالمی اسلامی مشن (WIM) صوفی سنی مسلمانوں کی ایک اسلامی دعوتی، تبلیغی اور بین الاقوامی مسلم تنظیم ہے۔ قائد اہل سنت حضرت مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی، عالمی مبلغ اسلام عصر حاضر پیر سید معروف حسین شاہ عارف قادری نوشاہی اور رئیس القلم شیخ الاسلام حضرت علامہ ارشد القادری نے مکہ مکرمہ میں 1972ء میں اس کا آغاز کیا۔ عالمی اسلامی مشن کئی ممالک میں مسلمانوں کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ ورلڈ اسلامک مشن کا صدر دفتر مانچسٹر، انگلینڈ، برطانیہ میں ہے اور یہ دنیا بھر میں کم از کم 24 ممالک میں سرگرم عمل ہے۔

بیرونی حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔