"ایمن چغتائی نانپاروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(درستی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
| website =
}}
''' ایمن چغتائی''' جنکا اصل نام محمد ایاز بیگ تھا کی پیدائش [[3 نومبر]] [[1917ء]] کو ضلع [[بہرائچ]] کے [[نانپارہ]] قصبہ میں ہوئی تھی۔ مرزا شہزاد بیگ آپ کے والد کا نام تھا ۔تھا۔ آپ کے اسلاف سید سالار مسعود غازی اور ان کے والد سید سالار ساہو کے ہمراہ [[ہندوستان]] تشریف لائے۔ مورث اعلیٰ پہلے [[بارہ بنکی]] ضلع میں رہے،اس کے بعد ان ہی میں سےمرزاسے مرزا ولی بیگ بہرائچ تشریف لائے۔ ایمن صاحب کا شمار ان کی چھٹی (6) پشت میں ہوتا ہے۔ (محمد ایاز بیگ ابن مرزا شہزاد بیگ ابن مرزا عبداللہعبد اللہ بیگ ابن مرزا جواہر بیگ ابن مرزا امام بیگ ابن مرزا ولی بیگ)۔
 
== ابتدائی حالات ==
ایمن کے خاندان کے زیادہ تر افراد شہر بہرائچ کے محلہ ناظرپورہ میں آج بھی رہتے ہیں۔ ایمن کے جد محترم حکیم مرزا عبداللہعبد اللہ بیگ طبابت میں دخل رکھتے تھے اس کے علاوہ شاعر بھی تھےاورتھے اور تخلص عبد رکھتے تھے۔ ایمن کے والد مرزا شہزاد پہلے محکمہ [[پولیس]] میں تھے۔ پھر استعفا دے کر بسلسلہ ملازمت [[نانپارہ]] آ گئے۔ اور یہں ایمن کی پیدائش ہوئی۔ ایمن کی اسکولی تعلیم اردو مڈل اور ہائی اسکول تک رہی۔ [[اردو]] اعلیٰ قابلیت[[الہ آباد]] اور ادیب کامل جامعہ اردو [[علی گڑھ]] کی اسناد ذاتی مطالعہ کر کے حاصل کی ۔کی۔ پھر ریاست نانپارہ میں 10سال ملازم رہے ۔رہے۔ 6 سال ضلع پریشد میں ٹیچری کی اسی دوران ٹرینگ بھی حاصل کی۔ [[1953ء]] میں چند احباب اور بزرگوں کے تعاون سے جنتا جونیر ہائی اسکول نانپارہ کو قائم کیا ۔کیا۔ جو بعد میں ترقی کی منزلیں طے کرتا ہوا مو جودہ وقت میں انٹر کالج ہو چکا ہے اور اب اسکااس کا نام راحت جنتا انٹر کالج نانپارہ ہے ۔ہے۔ اسکول کو قائم کرنے کے بعد ضلع پریشد سے استعفا دیکر اسی اسکول میں اردو ٹیچر ہوگئے۔ہو گئے۔ [[1955ء]] سے [[1977ء]] تک 22 سال اردو ٹیچر رہ کر عہدے سے ریٹائر ہوئے۔ اسکےاس کے بعد مزدور مانٹیسری اسکول نانپارہ کے پرنسپل اور مانٹیسری جونیر ہائی اسکول کے نگراں کی حیثیت سے تا حیات علمی خدمات انجام دیتے رہے۔ایمنرہے۔ ایمن صاحب شاعر [[شارق ربانی]] کے استاد تھے جن سے شارق ربانی نے اردو کی ابتدائی تعلیم جنتا انٹڑ کالج میں حاصل کی تھی۔ [[فائل:Rahat Janta Inter College Nanpara.jpg|تصغیر|جنتا انٹڑ کالج کی عمارت]]
 
== ادبی خدمات ==
ایمن چغتائی [[انجمن ترقی اردو]] ہند شاخ نانپارہ کے ایک لمبے عرصے تک معتمد عمومی کے عہدے پر فائز رہے۔انجمنرہے۔ انجمن ترقی اردو کی دستخطی مہم میں اور [[1951ء]] سے لگاتارمردم شماری کے کاموں میں[[اردو]] زبان کے تحفظ میں نمایاں کردار ادا کیا۔ [[1938ء]] میں جب ایمن اردو اعلیٰ قابلیت کی تیاری کر رہے تھے، تب نانپارہ کی بلند پایہ ہستی سجاد حسین طورؔ سے کتاب معیار الباغت جو فن عروض سے تعلق رکھتی تھی نیز تاریخ اردو ادب پڑھی [[1939ء]] سے مشق سخن شروع کی اور دامن طورؔ سے ابتدائی پھر ایمن ؔکا تخلص اختیار کیا ۔کیا۔ سید محمد اصغر ؔرشیدی جو کی پیارے صاحب رشید لکھنوی کے شاگر تھے جنکی وجہ سے نانپارہ میں اردو شاعری نے فروغ پایا تھا۔ ایمن انھیں کو اپنا کلام دکھاتے تھے۔ کہنہ مشقی کے سبب ضلع بہرائچ کے اساتذہ میں امتیازی مقام حاصل تھا۔ اس وقت متعدد مقامی اور بیرونی شعرا موصوف سے فیض حاصل کرتے تھے ۔مشاعروں میں ایمن کی شرکت مشاعروں کی کامیابی کا ضامن ہوتی تھی۔ ایمن کے دو شعری مجموعے شائع ہوئے :<br/>
1. پھول اور کانٹے 2.برق ایمنؔ۔
 
== ادبی شخصیت سےرابطہسے رابطہ ==
ایمن واصفؔ القادری نانپاروی کے ہم عمر ہونے کے ساتھ ہی ان کے گہرے دوستوں میں سے تھے۔ ایمن صاحب کا اپنے وقت کے تمام شاعروں سے رابطہ تھا۔ بہرائچ کے مشہور شعرا شوق ؔبہرائچی، [[محمد نعیم اللہ خیالی]] ،جمال بابا،محسن زیدی، [[شفیع بہرائچی]]،[[وصفی بہرائچی]]،[[واصف القادری]]، [[عبرت بہرائچی]] ،[[اظہار وارثی]]، سے ان کے گہرے تعلقات تھے۔ اس کےعلاوہکے علاوہ بیرونی شعرا سے بھی آپ کے تعلقات تھے۔
 
== وفات ==
ایمن ؔچغتائی کا انتقال [[24 اپریل]] [[2001ء]] کو نانپارہ میں ہوا جس میں کشیر تعداد میں ادیب، شاعر ،مکامی افراد نے شرکت کی۔ آپ کی تدفن نانپارہ میں ہوئی۔
 
== نمونہ کلام ==

فہرست رہنمائی