"پاکستان سنی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:بریلوی مکتب فکر کی تنظیمیں
سنی تحریک
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 13: سطر 13:
'''پاکستان سنی تحریک''' ایک [[پاکستانی]] بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’[[سنی تحریک]]‘‘ تھا جو [[سیاست]] میں قدم رکھنے کے بعد '''پاکستان سنی تحریک''' میں تبدیل ہو گیا۔<br/>
'''پاکستان سنی تحریک''' ایک [[پاکستانی]] بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’[[سنی تحریک]]‘‘ تھا جو [[سیاست]] میں قدم رکھنے کے بعد '''پاکستان سنی تحریک''' میں تبدیل ہو گیا۔<br/>
سنی تحریک [[1990]] میں کراچی میں قائم ہوئی جس کے بانی [[محمد سلیم قادری]] تھے۔<ref>[http://www.thefridaytimes.com/beta3/tft/article.php?issue=20121214&page=7 On dangerous grounds<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>ان کے بعد سُنی تحریک کی باگ دوڑ سربراہِ سُنی تحریک [[محمد عباس قادری]] نے سنبھالی۔ اپریل [[2006ء]] میں کراچی کے نشترپارک میں عیدمیلاد البنی کے ایک بڑے پروگرام میں سنی تحریک کے مرکزی قائدین عباس قادری، افتخاربھٹی اور اکرم قادری، دیگر اھلسنت جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ شھید ھوگئے تھے جس کے بعد [[محمد ثروت اعجاز قادری|ثروت اعجاز قادری]] نے پارٹی قیادت سنبھالی۔<ref>http://tajziat.com/view.php?id=70</ref>

{{سنی تحریک}}ثروت اعجاز قادری کے ساتھ شاہد غوری اور شکیل قادری مرکزی اراکین رابطہ کمیٹی تھے جن میں سے شاہد غوری اور ثروت اعجاز قادری کے اختلافات ہونے پر شکیل قادری بانی تحریک محمد سلیم قادری کے بیٹے بلال سلیم قادری شامی کو لے کر علیحدہ ہو گئے اور سنی تحریک کا تسلسل جاری رکھا اور پاکستان سنی تحریک کے طریقہ کار کو رد کر دیا۔اب سنی تحریک اور پاکستان سنی تحریک دو الگ الگ جماعتیں ہیں جن میں سے ایک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری اور انکے ساتھ بااثر رہنماء شاہد غوری ہیں اور دوسرے کے سربراہ بلال سلیم قادری اور انکے ساتھ شہ شیر علی بااثر تحریکی رہنماء ہیں
{{سنی تحریک}}

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 00:28، 22 اگست 2019ء

سنی تحریک
بانیمحمد سلیم قادری
صدرثروت اعجاز قادری
تاسیس1990
صدر دفترکراچی، پاکستان
انتخابی نشان
ٹیبل لیمپ
ٹیبل لیمپ

پاکستان سنی تحریک ایک پاکستانی بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’سنی تحریک‘‘ تھا جو سیاست میں قدم رکھنے کے بعد پاکستان سنی تحریک میں تبدیل ہو گیا۔
سنی تحریک 1990 میں کراچی میں قائم ہوئی جس کے بانی محمد سلیم قادری تھے۔[1]ان کے بعد سُنی تحریک کی باگ دوڑ سربراہِ سُنی تحریک محمد عباس قادری نے سنبھالی۔ اپریل 2006ء میں کراچی کے نشترپارک میں عیدمیلاد البنی کے ایک بڑے پروگرام میں سنی تحریک کے مرکزی قائدین عباس قادری، افتخاربھٹی اور اکرم قادری، دیگر اھلسنت جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ شھید ھوگئے تھے جس کے بعد ثروت اعجاز قادری نے پارٹی قیادت سنبھالی۔[2]

ثروت اعجاز قادری کے ساتھ شاہد غوری اور شکیل قادری مرکزی اراکین رابطہ کمیٹی تھے جن میں سے شاہد غوری اور ثروت اعجاز قادری کے اختلافات ہونے پر شکیل قادری بانی تحریک محمد سلیم قادری کے بیٹے بلال سلیم قادری شامی کو لے کر علیحدہ ہو گئے اور سنی تحریک کا تسلسل جاری رکھا اور پاکستان سنی تحریک کے طریقہ کار کو رد کر دیا۔اب سنی تحریک اور پاکستان سنی تحریک دو الگ الگ جماعتیں ہیں جن میں سے ایک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری اور انکے ساتھ بااثر رہنماء شاہد غوری ہیں اور دوسرے کے سربراہ بلال سلیم قادری اور انکے ساتھ شہ شیر علی بااثر تحریکی رہنماء ہیں

حوالہ جات