خلیج سینٹ لارنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:32، 17 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ربط+صفائی (9.7))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
خلیج سینٹ لارنس
عُمَق پيمائی، خلیج سینٹ لارنس

خلیج سینٹ لارنس (Gulf of Saint Lawrence) (فرانسیسی: golfe du Saint-Laurent) دنیا کا سب سے بڑا مصب (Estuary) ہے۔ خلیج ایک نیم بند بحیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 236.000 مربع کلومیٹر (91،000 مربع میل) ہے اور اس کے پانی کا حجم تقریبا 35،000 مکعب کلومیٹر (8،400 CU میل) ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔