موآب
مملکت موآب Kingdom of Moab | |
---|---|
تیرہویں صدی ق م–400 ق م | |
حیثیت | بادشاہت |
دار الحکومت | ذیبان |
عمومی زبانیں | موآبی |
تاریخ | |
• | تیرہویں صدی ق م |
• | 400 ق م |
مؤاب (Moab) (تلفظ: /ˈmoʊæb/; موآبی: 𐤌𐤀𐤁 mʾb; عربی مؤاب muʾāb; عبرانی: מוֹאָב، جدید mo'av ، طبری mōʾāḇ ; "seed of father"; یونانی Μωάβ Mōáb; آشوری Mu'aba, Ma'ba, Ma'ab; مصری Mu'ab) اردن میں ایک پہاڑی کی پٹی کا تاریخی نام ہے۔