کرکٹ عالمی کپ فائنل 1992ء
ظاہری ہیئت
| موقع | کرکٹ عالمی کپ 1992ء | ||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||
| تاریخ | 25 مارچ 1992 | ||||||||
| میدان | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | ||||||||
| امپائر | برائن ایلڈریج اور سٹیو بکنر | ||||||||
| تماشائی | 87,182 | ||||||||
→ 1987 1996 ← | |||||||||
کرکٹ عالمی کپ 1992ء کا فائنل مقابلہ آسٹریلیا کے میدان میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن میں 25 مارچ 1992ء کو پاکستان اور انگلستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ مقابلہ پاکستان نے عمران خان کی زیر قیادت انگلستان سے 22 دوڑوں (رنز) سے جیت لیا۔ یہ دوسرا عالمی کپ اور فائنل تھا جو انگلستان سے باہر کھیلا گيا، جبکہ آسٹریلیا میں یہ پہلی بار کھیلا گیا، اس مقابلہ کو دیکھنے کے لیے 87,182 تماشائی آئے جو اس وقت تک کی سب سے بڑی کرکٹ تماشائیوں کی تعداد تھی۔
مقابلے کی تفصیل
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر 1992 کرکٹ عالمی کپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |