امر شونار بنگلہ
اردو: میرا سونے جیسا بنگال ــ | |
---|---|
آمر سونار بنگلہ ــ | |
قومی ترانہ بنگلادیش | |
مصنف | رابندر ناتھ ٹیگور، 1905 |
موسیقی | گگن ہارکارا، نامعلوم |
منتخب | 1971 |
نمونہ موسیقی | |
امر شونار بنگلہ (میرا سونے کا بنگال یا میرا سونے جیسا بنگال), بنگلہ دیش کا قومی ترانہ ہے , جسے رابندرناتھ ٹیگور نے لکھا تھا۔ یہ بنگالی زبان میں ہے۔ رابندرناتھ ٹیگور نے اسے بنگال کی پہلی تقسیم کے وقت 1906ء میں لکھا تھا جب مذہب کے بنیاد پر یا انتظامی طور انگریزوں نے بنگال کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا تھا۔ یہ ترانہ بنگال کو یکجا کرنے کے لیے لکھا گیا تھا۔ بنگال کو اپنی حکومت ملنے پر بنگال نے اس ترانہ کو قومی ترانے کے روپ میں اپنا لیا۔
ترانہ کا متن
[ترمیم]بنگالی ہجوں میں | نقل حرفی | اردو ترجمہ |
---|---|---|
আমার সোনার বাংলা
আমার সোনার বাংলা، |
امر شونار بنگلہ
امر شونار بنگلہ، |
میرا عزیز بنگال
میری سنہری بنگال. میں تم سے پیار کرتا ہوں۔ |
চিরদিন তোমার আকাশ، |
چرودن تومار اکاش، |
ہمیشہ تمھارے آسمان. تمھاری ہوا میرے دل میں بانسری بجاتی ہیں |
ও মা، |
او ماں، |
اے ما، پھاگن کے آم کے مہک سی خوشبو مجھے جذباتی بنا دیتی ہیں |
কি শোভা কি ছায়া গো، |
کی شوبھا، کی چھایا گو، |
تم کیا سجاوٹ کیا سایہ کیا محبّت کیا وہم کیا! کیا رقبہ تم بچھائی ہوں بانیان کی جڑے، ندیاں کی کنارے میں |
মা، তোর মুখের বাণী، |
ماں، تور موکھیر بانی |
اے ما، تیری منہی لفظوں میرے کانوں میں . شہد جیسی ہیں اے ما، کیا میں مر جاؤ! ما تیرے چہرہ گندا ہو جاتے تو میں روتا ہوں۔ |