بہاولپور سٹیگز
Appearance
افراد کار | |
---|---|
کپتان | بلال خلجی |
کوچ | شاہد انور |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 2012 |
بہاول اسٹیڈیم | |
تاریخ | |
ہائیر ٹی/20 کپ جیتے | 0 |
باضابطہ ویب سائٹ: | بہاولپور سٹیگز ۔ کرک انفو |
بہاولپور سٹیگز پاکستان کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھیلنے والی ایک ٹیم ہے۔ یہ ٹیم ہائیر ٹی/20 لیگ میں بہاولپور، پنجاب، پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ ان کا گھر میدان بہاول اسٹیڈیم ہے۔[1]
تاریخ
[ترمیم]اس ٹیم کی تاسیس 2012-13 کے سیزن میں ہوئی۔
دستیہ
[ترمیم]نام | قومیت | عمر | بلے بازی | گیندبازی | دیگر معلومات | |
---|---|---|---|---|---|---|
ابتدائی کھلاڑی | ||||||
عثمان طارق | ||||||
کاشف صدیق | ||||||
حامد علی | ||||||
بلال خلجی | کپتان | |||||
معین الدین | ||||||
ذکاء الرشید | ||||||
محمد علی حیدر | ||||||
کامران حسین | ||||||
محمد طلحہ | ||||||
عطاءاللہ | ||||||
محمد مدثر | ||||||
عنصر جاوید | ||||||
احمد رضا | ||||||
عمران اللہ | ||||||
فیصل الٰہی | ||||||
جہانزیب | ||||||
وقاص خان | ||||||
سلمان خان | ||||||
ذوالقرنین حیدر | وکٹ کیپر |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "پاکستان کرکٹ بورڈ پر بہاول اسٹیڈیم کا صفحہ"۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2015
- ↑ "کرکٹ دستے | دستے| ہائیر ٹی/20 کپ کے دستے | ٹوئنٹی/20 | پاکستان کرکٹ بورڈ | pcb.com.pk"۔ www.pcb.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2014
بیرونی روابط
[ترمیم]
پیش نظر صفحہ کرکٹ ٹیم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |