"سام دشمنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB
{{Commonscat|Antisemitism}}
سطر 1: سطر 1:
'''ضد سامیت''' ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ [[یہودیت]] پرستی یا [[سامیت]] کے مقابل اصطلاح ہے اسے انگریزی میں anti-semitism کہا جاتا ہے اور مراد اس سے یوں لی جاتی ہے کہ [[صیہونیت]] سے عداوت رکھنا اور یا صیہونیت کے لفظ کی جگہ [[یہودی]] لفظ بھی اختیار کیا جاتا ہے کہ یہودیوں سے تعصب برتنا یا عداوت رکھنا ، ضد سامیت کہلاتا ہے۔ اب اس اصطلاح میں متعدد اطلاقی اور تعریفی ابہام کے ساتھ ایک ابہام تو یہ ہے کہ لفظ سامیت اختیار کیا جاتا ہے اور مراد اس سے عموما{{دوزبر}} (بلکہ کلیتا{{دوزبر}}) لی جاتی ہے یہودیوں کی جبکہ لفظ [[سامی]] سے مراد لسانی اور جغرافیائی طور پر صرف یہودی نہیں ہوتے<ref>semites and anti-semites by Bernard Lewis from Islam In History 1973 [http://middleeastinfo.org/library/lewis_antisemitism.html روئے خط مضمون]</ref>۔ ضد سامیت کی اصطلاح بہت وسیع احاطہ رکھتی ہے اور اس میں یہودی (یا یہودیوں یا صیہونیوں) کے بارے میں متعصب بات کرنا یا ان پر (غیرسرکاری یا سرکاری) افراد یا ادراروں کی جانب سے حملہ کرنا سے لیکر [[ضد صیہونیت]] کو بھی ضد سامیت سے مماثل قرار دیا جاسکتا ہے، ضد سامیت کے مخالف [[جورجو نیپولیتانو]] کے بقول ؛ ضدسامیت سے انکار، خواہ یہ ضد صیہونیت کے روپ میں کیوں نا ہو<ref>Contemporary Global Anti-Semitism; U.S. Department is State [http://www.state.gov/documents/organization/102301.pdf روئے خط مضمون بصورت پیڈی ایف ملف]</ref>۔ اس ضد سامیت کے زمرے میں جیسا کہ اوپر بیان ہوا سامی سے مراد مبہم طور پر صرف یہودیوں سے لی جاتی ہے اور نہایت دلچسپ طور پر اس میں عالم اسلام کے خلاف [[بطریق اعظم|پوپ]] [[اوربان ثانی]] کے اعلان یلغار اور قتل و غارت گری کے [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے سلسلے کی [[پہلی صلیبی جنگ]] ([[1096ء]] تا [[1099ء]]) سمیت [[1290ء]] میں [[برطانوی یہودی خروج|برطانیہ سے یہودی خروج]] ، [[1492ء]] میں مسلم [[اندلس]] کے خاتمے [[مرسوم الحمراء]] پر مسلمانوں / یہودیوں کا اندلس سے اخراج اور پھر اس کے بعد (مسلمانوں اور یہودیوں کو بلاتفریق ہدف بنانے والے) [[ہسپانوی احتساب]] ، [[استرداد]] میں کردار ادا کرتے رہنے کے بعد مسلم اندلس کے خاتمے پر مزید [[پرتگال]] میں نا رہ سکنا اور [[1497ء]] میں نکلنا اور متعدد [[قتل مدبرہ]] جن میں [[مرگ انبوہ]] بہت مشہور ہے؛ تمام ہی کو شامل کیا جاتا ہے۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 13:06، 8 اکتوبر 2016ء

ضد سامیت ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہودیت پرستی یا سامیت کے مقابل اصطلاح ہے اسے انگریزی میں anti-semitism کہا جاتا ہے اور مراد اس سے یوں لی جاتی ہے کہ صیہونیت سے عداوت رکھنا اور یا صیہونیت کے لفظ کی جگہ یہودی لفظ بھی اختیار کیا جاتا ہے کہ یہودیوں سے تعصب برتنا یا عداوت رکھنا ، ضد سامیت کہلاتا ہے۔ اب اس اصطلاح میں متعدد اطلاقی اور تعریفی ابہام کے ساتھ ایک ابہام تو یہ ہے کہ لفظ سامیت اختیار کیا جاتا ہے اور مراد اس سے عموماً (بلکہ کلیتاً) لی جاتی ہے یہودیوں کی جبکہ لفظ سامی سے مراد لسانی اور جغرافیائی طور پر صرف یہودی نہیں ہوتے[1]۔ ضد سامیت کی اصطلاح بہت وسیع احاطہ رکھتی ہے اور اس میں یہودی (یا یہودیوں یا صیہونیوں) کے بارے میں متعصب بات کرنا یا ان پر (غیرسرکاری یا سرکاری) افراد یا ادراروں کی جانب سے حملہ کرنا سے لیکر ضد صیہونیت کو بھی ضد سامیت سے مماثل قرار دیا جاسکتا ہے، ضد سامیت کے مخالف جورجو نیپولیتانو کے بقول ؛ ضدسامیت سے انکار، خواہ یہ ضد صیہونیت کے روپ میں کیوں نا ہو[2]۔ اس ضد سامیت کے زمرے میں جیسا کہ اوپر بیان ہوا سامی سے مراد مبہم طور پر صرف یہودیوں سے لی جاتی ہے اور نہایت دلچسپ طور پر اس میں عالم اسلام کے خلاف پوپ اوربان ثانی کے اعلان یلغار اور قتل و غارت گری کے صلیبی جنگوں کے سلسلے کی پہلی صلیبی جنگ (1096ء تا 1099ء) سمیت 1290ء میں برطانیہ سے یہودی خروج ، 1492ء میں مسلم اندلس کے خاتمے مرسوم الحمراء پر مسلمانوں / یہودیوں کا اندلس سے اخراج اور پھر اس کے بعد (مسلمانوں اور یہودیوں کو بلاتفریق ہدف بنانے والے) ہسپانوی احتساب ، استرداد میں کردار ادا کرتے رہنے کے بعد مسلم اندلس کے خاتمے پر مزید پرتگال میں نا رہ سکنا اور 1497ء میں نکلنا اور متعدد قتل مدبرہ جن میں مرگ انبوہ بہت مشہور ہے؛ تمام ہی کو شامل کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

  1. semites and anti-semites by Bernard Lewis from Islam In History 1973 روئے خط مضمون
  2. Contemporary Global Anti-Semitism; U.S. Department is State روئے خط مضمون بصورت پیڈی ایف ملف