"تورات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: diq:Tewrate (deleted)
م روبالہ جمع: diq:Tewrate
سطر 13: سطر 13:
[[زمرہ:توریت| ]]
[[زمرہ:توریت| ]]
[[زمرہ:عبرانی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:عبرانی الفاظ اور جملے]]

[[diq:Tewrate]]

نسخہ بمطابق 13:45، 7 اگست 2013ء

توریت

وہ آسمانی کتاب جو حضرت موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی تھی اور جس کا قرآن پاک میں مختلف جگہوں پر ذکر ملتا ہے۔ قرآن میں ہے کہ یہودیوں نے اس میں حسب منشا ترمیم کر لی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گو اس اس میں تقریباً وہی قصص اور احکام پائے جاتے ہیں جو قرآن شریف میں ہیں لیکن عقائد اور مسائل میں زمین آسمان کا فرق پایا جاتا ہے۔ اور وہ تمام باتیں جو اسلام کو سچا مذہب ثابت کرتی ہیں اس میں سے نکال دی گئی ہیں۔ اس لیے جب حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے توریت کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپؐ نے فرمایا کہ کتابوں کو نہ سچ کہو نہ غلط۔ بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ ہم اللّٰه اور اس کی کتابوں پر ایمان لائے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں یہودی توریت کے مضامین کو اچھی طرح سمجھتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن شریف میں ان کو اس پر مطعون کیا گیا ہے کہ وہ بعض باتیں ظاہر کرتے ہیں اور بعض کو چھپا لیتے ہیں۔ مؤخرالذکر باتوں میں حضور صل اللّٰه علیہ وسلّم کے سچے پیغمبر ہونے کی بھی شہادت ہے۔ یہود سے یہ بھی کہا گیا تھا کہ اگر سچے ہو تو تورات لاؤ اور سب کے سامنے سناؤ۔