بحیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:16، 12 فروری 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
بحیرہ

بحیرہ یا سمندر (انگریزی: Sea) عام طور پر نمکین پانی کے ایک بڑے جسم کو کہا جاتا ہے لیکن یہ اصطلاح دیگر معنوں میں بھی chinاستعمال ہوتی ہے۔

عام طور پر یہ اصطلاح نمکین پانی کے ایک بڑے حصے کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو کسی بحر سے جڑا ہوا ہو اور اسے بحر کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کبھی کبھار اسے ایک بڑی نمکین جھیل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس سے کوئی قدرتی آبی راہ نہ نکلتی ہو، جیسا کہ بحیرۂ قزوین۔

فہرست بحیرات

بحر اوقیانوس

بحیرہ بالٹک

بحیرہ روم

دیگر

بحر منجمد شمالی

بحر منجمد جنوبی

بحر ہند

بحر الکاہل

زمین بند بحیرات

کچھ بڑی جھیلوں کو بحیرہ بھی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی رواابط