"کرکٹ عالمی کپ فائنل 1992ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ملبورن میں کرکٹ+زمرہ:ملبورن کرکٹ گراؤنڈ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 56: سطر 56:
{{کومنز|:Category:Cricket World Cup 1992|1992 کرکٹ عالمی کپ}}
{{کومنز|:Category:Cricket World Cup 1992|1992 کرکٹ عالمی کپ}}
* [http://www.cricinfo.com/link_to_database/ARCHIVE/WORLD_CUPS/WC92/ Cricket World Cup 1992] from [[ای ایس پی این کرک انفو]]
* [http://www.cricinfo.com/link_to_database/ARCHIVE/WORLD_CUPS/WC92/ Cricket World Cup 1992] from [[ای ایس پی این کرک انفو]]
* [http://worldcupcricket2011.in/cricket-world-cup-1992.html 1992 Cricket World Cup]
* [http://worldcupcricket2011.in/cricket-world-cup-1992.html 1992 Cricket World Cup] {{wayback|url=http://worldcupcricket2011.in/cricket-world-cup-1992.html |date=20101205235929 }}


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 04:20، 1 جنوری 2021ء

1992 کرکٹ عالمی کپ فائنل
1992 ICC Cricket World Cup Final
موقعکرکٹ عالمی کپ 1992ء
پاکستان انگلستان
پاکستان کا پرچم انگلستان کا پرچم
249/6 227
50 49.2
تاریخ25 مارچ 1992
میدانملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائربرائن آلڈریج اور سٹیو بکنر
تماشائی87,182
1987
1996

کرکٹ عالمی کپ 1992ء کا فائنل مقابلہ آسٹریلیا کے میدان میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن میں 25 مارچ 1992 کو پاکستان اور انگلستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ مقابلہ پاکستان نے عمران خان کی زیر قیادت انگلستان سے 22 دوڑوں (رنز) سے جیت لیا۔ یہ دوسرا عالمی کپ اور فائنل تھا جو انگلستان سے باہر کھیلا گيا، جبکہ آسٹریلیا میں یہ پہلی بار کھیلا گیا، اس مقابلہ کو دیکھنے کے لیے 87,182 تماشائی آئے جو اس وقت تک کی سب سے بڑی کرکٹ تماشائیوں کی تعداد تھی۔

مقابلے کی تفصیل

فائل:MCG stadium.jpg
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ 87,182 افراد فائنل کے دن تھے
25 مارچ 1992
scorecard
پاکستان 
249/6 (50 اوور)
ب
 انگلستان
227 (49.2 اوور)
عمران خان 72 (110 گیندیں)
Derek Pringle 3/22 (10 اوور)
Neil Fairbrother 62 (70 گیندیں)
مشتاق احمد 3/41 (10 اوور)
پاکستان 22 دوڑوں سے جیت گیا
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن، آسٹریلیا
امپائر: Brian Aldridge اور Steve Bucknor
بہترین کھلاڑی: وسیم اکرم

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات