"پورٹو ریکو میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 9: سطر 9:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.pupr.edu/msa Muslim Students Association @ Polytechnic University of Puerto Rico]{{wayback|url=http://www.pupr.edu/msa |date=20120510230339 }}
* [http://www.pupr.edu/msa Muslim Students Association @ Polytechnic University of Puerto Rico]{{wayback|url=http://www.pupr.edu/msa |date=20080921185256 }}
* [http://www.pupr.edu/msa/mosques.html A Database of Islamic Centers and Mosques in Puerto Rico] {{Webarchive|url=https://archive.today/20120805220625/http://www.pupr.edu/msa/mosques.html |date=2012-08-05 }}
* [http://www.pupr.edu/msa/mosques.html A Database of Islamic Centers and Mosques in Puerto Rico] {{Webarchive|url=https://archive.today/20120805220625/http://www.pupr.edu/msa/mosques.html |date=2012-08-05 }}



نسخہ بمطابق 11:36، 9 جون 2022ء

پونس میں واقع ایک اسلامی مرکز

پورٹو ریکو میں موجود مسلمان تارکین وطن یا اسلام قبول کرنے والے مقامی باشندے ہیں۔ اسلام پورٹوریکو کا سب سے بڑا اقلیتی مذہب ہے 2007 میں پورٹریکو میں 50000 مسلمان تھے جو آبادی کا 9 فیصد ہیں[1][2]۔ زیادہ تر مسلمانوں کا تعلق فلسطین سے ہے جو 1958 اور 1962 کے درمیان ہجرت کرکے آئے مسلمانوں کی بڑی تعداد کاگواس میں رہتی ہے۔[3] جزائر میں واقع شہر سان جوان میں مسلمانوں کے لیے ریستوران اور لباس کے لیے دکانیں موجود ہیں سان جوان کے ایک علاقے میں ایک مسجد بھی موجود ہے [4] جہاں مسلمان پنجگانہ نماز اور نماز جمعہ ادا کرتے ہیں اب پورٹوریکو کے کئی شہروں میں مساجد موجود ہیں۔ شمالی امریکی مسلم تنظیم کا دفتر بھی کایے میں موجود ہے۔

حوالہ جات

  1. Institute of Islamic Information and Education: Number of Muslims and Percentage in Puero Rico Retrieved June 11, 2009.
  2. Percent Puerto Rican population that are Muslims Retrieved June 8, 2009.
  3. Muslim Minorities in the West: Visible and Invisible, By Yvonne Yazbeck Haddad, Jane I. Smith, pg. 266
  4. "Muslim Students Association @ Polytechnic University of Puerto Rico"۔ 10 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2013 

بیرونی روابط