"بحیرہ سيتو داخلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 27: سطر 27:
{{نامکمل}}
{{نامکمل}}


[[زمرہ:بحر الکاہل کے بحیرات]]
[[زمرہ:جاپان کے بحیرات|سيتو داخلی]]
[[زمرہ:جاپان کے بحیرات|سيتو داخلی]]
[[زمرہ:جغرافیہ اوکایاما پریفیکچر]]
[[زمرہ:جغرافیہ اوکایاما پریفیکچر]]

نسخہ بمطابق 05:23، 13 فروری 2018ء

بحیرہ سيتو داخلی

بحیرہ سيتو داخلی (Seto Inland Sea) جسے صرف بحیرہ داخلی بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جاپان کے تین بڑے جزائر ہونشو(Honshuشیکوکو (Shikoku) اور کیوشو (Kyushu) کو جدا کرتا ہے۔

یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو بحیرہ جاپان کو بحر الکاہل سے منسلک کرتا ہے۔

جغرافیائی خصوصیات

بحیرہ سيتو داخلی مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔ [1]

تصاویر

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "Inland Se"۔ Encyclopædia Britannica Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2013 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔